Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
قوم کا وہ بہادر لیڈر جس نے ہمیں لاالہ الا اللہ اور حقیقی آزادی کا مطلب سمجھایا، جس کی ساری زندگی انسانیت اور پاکستان کو اونچا اٹھانے کے لیے وقف ہے آج اس کپتان Imran Khan کی 73rd سالگرہ پر پوری قوم خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ #HappyBirthdayImranKhan
19,773 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 21

@ImranKhanPTI ✨️HAPPY BIRTHDAY TO MY BELOVED LEADER 💓 IMRAN KHAN.MAY ALLAH PROTECT YOU FROM ALL EVILS AMEEN SUM AMEEN 🤲🎂💓✨️

@ImranKhanPTI #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804 #HappyBirthdayImrnKhan

@ImranKhanPTI #HappyBirthdayImranKhan

@ImranKhanPTI بیٹھے ہیں تری راہ میں ہم آنکھیں بچھائے لازم ہے کہ تُو لَوٹ کے آئے گا کسی دن Insha'Allah ❤️💚✌🏻 #HappyBirthdayImrnKhan

@ImranKhanPTI قوم کے اس بہادر لیڈر کو اسکی پارٹی 2 سال میں رھا نہیں کروا سکی لیکن خان کے نام پر پیسے بناتی رھی۔ غریب، ان پڑھ عوام نے ہر رکاوٹ کے باوجود خان کے نام پر ووٹ ڈالا لیکن اسکی پارٹی کو کامن ویلتھ کی 2023 کے الیکشن چوری کی رپورٹ پر پریس کانفرنس کرنے کی توفیق نہیں ہوئ۔ @Aleema_KhanPK

@ImranKhanPTI ⭐🌟✨ #HappyBirthdayImranKhan

@ImranKhanPTI یا اللہ پاک ہمارے شوکت خانم کے بیٹے لمبی عمر عطا کرنا اور سدا سلامت رکھنا

@ImranKhanPTI HAPPY BIRTHDAY MY HERO IMRAN KHAN

@ImranKhanPTI سالگرہ مبارک کپتان تیرا احسان ہے

@ImranKhanPTI لاہوریوں نے سب کچھ کیا لیکن خان کے لیے باہر نہیں نکلے

@ImranKhanPTI "ایک عظیم رہنما اور قائد، جن کی قیادت نے ہمیں نہ صرف آزادی بلکہ حقیقی معنوں میں ملک کی خدمت کا جذبہ بھی سکھایا۔ آپ کی رہنمائی ہمیشہ ہمارے لیے مشعل راہ رہے گی۔ سالگرہ مبارک! 🎉🇵🇰 #HappyBirthdayImranKhan

@ImranKhanPTI #HappyBirthdayImranKhan

@ImranKhanPTI

@ImranKhanPTI #HappyBirthdayImranKhan

@ImranKhanPTI مبارک ۷۳ سالگرہ اللہ تعالی آپ کا حافظ وناصر

@ImranKhanPTI

@ImranKhanPTI #HappyBirthdayImranKhan

@ImranKhanPTI #HappyBirthdayImranKhan

@ImranKhanPTI تم ہی امیدِ سحر ہو تم ہی وقت کا جنون #عمران_خان_سالگرہ_مبارک #HappyBirthdayImrnKhan #HappyBirthdayImrnKhan

@ImranKhanPTI ایک نمبر کا جھوٹا مکار عیار ھے یہ شخص

@ImranKhanPTI #HappyBirthdayImranKhan #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
