Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
قوم کی پیاری بہادر بیٹی نرس رضیہ نورین کیلئے وزیراعظم نے ایک کروڑ روپے اور ستارہ خدمت دینے کی منظوری مجھ سے سویا نہیں جاتا،وہ بچے مجھے سونے نہیں دیتے،بہت کوشش کی کے باقی بچوں کو بھی بچالوں،لیکن آگ تیز تھی، میں نے کوئی احسان نہیں کیا، اپنی ڈیوٹی... show more
29,984 просмотров • 15 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 12

یہ جو سی سی ٹی وی دو عورتیں شروع میں آئیں اور واپس گئیں ان کے پاس اور تیسری عورت کے پاس اتنا ٹائم تھا کہ دو دو بچوں کو اٹھا کے لے جا سکتی تھیں۔۔ پر خود بھاگنا زیادہ بہتر سمجھا۔۔۔ افسوس!!!

ویلڈن ایک کروڑ تو شائد کبھی نہ ملے۔ ہاں البتہ ستارہ خدمت مل جائے گا۔

یہ ہے وہ احساس جس سے ہمارے حکمران اشرافیہ محروم ہے جن کو مخملیں بستروں پر ،گیارہ ارب کے جہازوں پر۔ بے حسی کی نیند آتی ہے

اللّٰہ تعالیٰ بہن کو سلامت رکھیں 🤲

Brave women! She will be remembered for rest of her life..

Great job. Appreciated 👏

Our real Heros

زندہ باد

یہ بچی بھی ایوارڈ کی پوری حق دار ہے جس نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ۴ لوگوں کو زندہ سلامت نکال لائی

Much appreciated 👏😢

Other two Nurses could’ve have done something but they chose not to 😥🥹

کتے حکمرانوں نے اچھی بھلی قوم کو تباہ کر رکھا ہے۔
