Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
قیامت خود بتائے گی کہ قیامت کیوں ضروری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
156,168 görüntüleme • 5 ay önce •via X (Twitter)
35 Yorum

@malikzeeshan896 اس میں قیامت کا کیا امل دخل؟؟ ایک تو یار تم پاکستانی ھر چیز کو جزباتی دیکھانے کے ماھر ھو اور وھ صرف لائکس لینے کے لئیے 🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿

Its a fake news or ye koi 4 5 sal purani video hy, bachy bd me a k online sorry b ke the jhoot bolny ke

Old video hay Ar Yh Prank video thii

@tweakntweet 😢😢😢

@fallibilis اللہ ان ناپاک فوجیوں کا بیڑہ غرق کرے جنہوں نے یہ عذاب ڈالا عوام پے

@Farahkhanmeo اللہ اکبر

😢😢😢

After amendments in the constitution with extreme levels of malafide intention has destroyed the spinal cord of Pakistan and its coming generations are helpless due to the acute shortage of money even to get its fundamental rights to school.

بھائی اس کی مدد کر دیتے۔ ویڈیو لگانے کی کیا ضرورت تھی۔ ایسے لوگوں کی سفید پوشی کو مجروح کرنے کی بجائے ان کی چپکے سے مدد کر دینا بہتر ہے

بہت حرامی بچے ہیں اچھے بھلے کھاتے پیتے سکول سے شارٹ ہو گئے انکل نے دیکھ لیا اور پوچھ لیا تو انھوں نے بھی کہانی چپکا دی قوم کو الٹیاں

کئی سال پرانی ہے ،مگر سچ تھی

We need new bullet proof automobiles and luxury planes for opulents ,theEducation and health is not on the list by this regime

عمرانڈو دور کی ویڈیو ہے

😭

بہت دکھ ہوا اللہ کریم سب کے رزق میں برکت فرما

ایسی ویڈیو کی مکمل تحقیقات ھونی چاھیے ۔ دھڑا دھڑ ایسی ویڈیو بنا کر مارکیٹ میں پھینکی جا رہی ہیں۔۔ @CCD_Punjab @MaryamNSharif

کتنے پیارے بچے ہیں سکول والوں کو شرم نہیں آئی 😢😢😢😢

💔💔💔💔

💔🤲🏼🤲🏼🤲🏼

پی آئی اے، اسٹیل مل، ٹیلی کام کے اداروں میں کام کرنے والے ملازمین ویسے ہی فرعون تھے، جیسے آج کل عدالتوں والے، پولیس والے، پٹواری اور دیگر سرکاری اداروں کے ملازمین فرعون بنے ہوئے ہیں، یہ اپنے بچوں کی روزی روٹی پر خود لات مارنے والے ہیں

بھائی قریب قریب پانچ سال سے اوپر کی ویڈیو ہے یہ اور بچے بھی فراڈ ہیں یہ جھوٹ بول رہے ہیں یہ صرف ٹک ٹاک بنا رہے ہیں بس

اللہ اکبر بہت دکھ ہوا

یہی حالات ہر طرف 😭

😭Allah sub kay leye Asanian peda farmye😭

Qabil afsos pr ye video porani h

Ya Allah

در لخ دی لعنت تیرے تے

Da soche zamoge de Pakistan masha rano la pakar de

جب انہوں نے منع کیا تو پھر ویڈیو کیوں لگائی اب ان کے والد کو صدمہ نہیں پہنچا ہوگا شرم کرو حیا کرو

🥲🥲

2017 video hai

See the full video.. They are bunking the school 🤣🤣 but their acting was on point to gain sympathy

ARMY OR OS K POPIIIT SIASATDANOH K ZULM OR NA INSAFIA ... ...

ghatiya insaan tumhain kis nay yea ijaazaat di hey keh in gairat mand our ehsaas kerny waly bachoon ki video upload karoo.. 😡

@Farahkhanmeo So sad 😢
