Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
قیدیوں کی وین سے قیدی نمبر 804 کے لیے نعرے
74,666 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

سلام ہے ان جوانوں کو جو خود تو جیل میں ہے لیکن پھر بھی جبر کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہیں مقابلہ کر رہے ہیں اور اپنے لیڈر کی رہائی کے لیے اواز بلند کیے ہوئے ہیں

🚀 Best Wallet - NO KYC crypto wallet 💸

Time to unfollow my brother. Now you are pti representative.. Not more journalist. . #pti

Tum se yeh qaidi achhay h Tum to dynki lga k paj gya aay

Pakistan zindabad ka naree ne be en jahilo ka nend haram Kya huwa hai

ایسے کیسے لوگ بھولیں گے

قیدی نمبر 804 کے لیے قیدیوں کی وین سے بلند ہونے والے نعرے اس کی آزادی یا جدوجہد کا اظہار ہیں۔

صدر ٹرمپ کے غزہ کے بارے بیان پر شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر کی خاموشی افسوسناک ہے۔ پوری دنیا نے اس پر رسپانس دیا ہے۔ ہم نے اپنی عوام کو تُن کے رکھا ہوا ہے لیکن جہاں بیان دینے کی ضرورت ہے وہاں ہم خاموش ہیں۔

Workers have more courage than all the so called leadership. PTI workers zindabad.

🔥🔥

یہ پاکستانی قوم ستتر سال سے نعرے ہی تو لگا رہی ہے کیا ملک بدل گیا صرف نعرے لگانے سے ؟ اور ملک چھوڑ کر بھاگ جانے سے ؟
