Loading video...
Video Failed to Load
" لا الہ الااللہ" کوئی نہیں خدا سوائے اللّٰہ کے !! #عمران_خان_کو_رہا_کرو
162,717 views • 3 years ago •via X (Twitter)
7 Comments

اللہ کی قسم کھا کر کہتی ہوں، جب سے زبان نے بولنا سیکھا ہے، ہم نے کلمہ طیبہ زبان پر رکھا ہے، دل میں اس کا روشن دیا جلایا ہے، لیکن کلمہ طیبہ کا جو فلسفہ عمران خان نے سمجھایا ہے اس قوم کو وہ آج تک کوئی عالم بھی اتنے آسان الفاظ میں نہیں سمجھا سکا۔ عمران خان اللہ آپ کو اجر دے اسکا

امریکی مراسلے سامنے آنے کے بعد اب یہ چیف جسٹس آف پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ فوری سو موٹو نوٹس لیں اگر جریدے کی خبر پر فوراً کاروائی نہیں کر سکتے تو وہ لفافہ کھول لیں جس میں سپیکر نے وہ سائفر انہیں بھیج رکھا ہے.. وہ اگر خبر سے میچ کرتا ہے تو ہر صورت نوٹس لیں

✊❤️

بلند اواز سے عمران خان صادق امین ہیں

@FarrukhHabibISF

Never doubted the Imran Khan .... beshak ALLAH Al Haq hai haq walo ka sath deta hai ♥️

#عمران_خان_کو_رہا_کرو #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
