Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
لانگ مارچ، دوسرا دن قافلہ رکا نہیں، تھکا نہیں، جھکا نہیں۔ عوام کا سمندر ایک ہی مطالبہ لے کر سڑکوں پر موجود ہے: "عمران خان کی رہائی، قوم کی آواز!" #سر_بکف_میدان_میں
81,823 Aufrufe • vor 14 Stunden •via X (Twitter)
8 Kommentare

Zeestvor 14 Stunden
بچوں سے بزرگوں تک، ہر چہرے پر ایک ہی نعرہ: رہا کرو عمران خان کو! وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں عوامی سمندر کوہاٹ کی جانب رواں دواں۔ #بالقسط_لانگ_مارچ #سر_بکف_میدان_میں

Kashif Mehmoodvor 14 Stunden
More power to you against Yazidi army

Kchaudhryvor 13 Stunden
KHOTE

Mian Numanvor 14 Stunden
یہ اگر خیبر پختونخوا میں مارچ کا حال ہے تو بہتر ہے اسلام آباد نہ ہی آئیں۔

⚖️ Justice in Islamvor 14 Stunden
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام

A N ( PTI )vor 13 Stunden
تیسرا دن ہے

Rana Babbarvor 14 Stunden
دوسرا نہیں تیسرا دن فتنہ عمرانی صرف خبر پختونخوا میں وہاں کی عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں کی سرکاری مشینری کے ساتھ کوئی شرم کوئی حیا سوچنا بھی مت کہ فتنہ عمرانی کے پاس سے بھی گزری ہو

Nadir hussain ⁱᴾⁱᵃⁿvor 14 Stunden
دیوانے نا تھکتے ہیں نا رکتے ہیں نا ہی جھکتے ہیں ✌️✌️
Ähnliche Videos
1:15
Sensitive content
جذبہ جنون، عزمِ بالقسط مارچ! قدم رکیں گے نہیں، حوصلے جھکیں گے نہیں۔ منزل عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی۔ #سر_بکف_میدان_میں
PTI
21,024 Aufrufe • vor 1 Tag
