Loading video...
Video Failed to Load
لاپتہ افراد کے کیسز کی شنوائی نہ ہونے پر احتجاج
80,541 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

جب پٹرول بجلی،گیس پر ٹیکس لگایا جاتا ہے انہیں مہنگا کیا جاتا ہے تو اپ کی بین الاقوامی تجارت برباد ہو جاتی ہے اپ کی ایکسپورٹس ختم ہو جاتی ہے۔ جب اپ بین الاقوامی تجارت میں ایکسپورٹس ختم کر بیٹھتے ہو پھر روپیہ میں جمع شدہ ٹیکس اپ کے کسی کام کا نہیں ہوتا اور خسارہ بڑھتا چلا جاتا ہ

بس دل نہیں چھوڑنا عمران ریض بھائی کہتے تھے

بے ایمان زینب مداری

لگتا ہے اِن احتجاج کرنے والوں کو خود سے اور اپنے اہلخانہ سے بالکل بھی پیار نہیں۔۔۔۔ کیونکہ ایسے احتجاجوں سے "یزیدِوقت" کو بہت ڈر لگتا ہے اور وہ اِس سے خائف ہو کر حملہ آور بھی ہو جاتا ہے۔

لاپتا دہشتگردی میں پکڑے مارے جاتے ہیں یہ بھی عجب معاملہ ہے

مولا علی کا فرمان ہے کہ کفر کی حکومت چل سکتی ہے لیکن ظلم کی نہیں۔ پروردگار اتنی زندگی ضرور دے کہ ان بے غیرتوں کا انجام اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔

Missing persons is real issue but one should draw a line amongst innocents and the ones who harm state

اس احتجاج میں چار وکیل کھڑے ہیں اس کا کیا امپیکٹ ہو سکتا ہے تو جن لوگوں کے گھر والے عزیز و اقارب لاپتا ہے وہ سب کہاں پہ ہیں وہ سماعت کے ٹائم پہ کیوں حاضر نہیں ہوتے۔

So sad

اگر سنوائی ھو بھی جائے تو کیا آپکا انصاف ملے گا یا جن کے لاپتہ ہیں وہ واپس آ جائیں گے ۔۔۔۔۔
