Loading video...
Video Failed to Load
لاہور اور کراچی کا موازنہ بنتا ہی نہیں ہے،وہ تو اب روشنیوں کا نہیں کھنڈرات کا شہر بن چکا ہے
11,071 views • 7 months ago •via X (Twitter)
13 Comments

بلکل نہیں بنتا ۔ لاہور میں 70 سالُ سے پورے پاکستان کا 70 فیصد بجٹ لگتا ہے ۔ لاہور میں 60 فیصد علاقہ میں کچی آبادیاں نہئں جس میں برمی بہاری بنگلالئ افغانی ایرانی الیگل شہری ہوں۔ جس میں پورے پاکستان سے لیبر طبقہ رہتا ہو ۔ جس میں 70 سال سے جماعت اسلامئ اور ایم کیو ایم کاُ قبضہ ہو

ورلڈ بینک کی رپورٹس کے مطابق،کراچی ملک کا وہ واحد شہر ہے جو ہر طبقے اور ہر علاقے کے شخص کو روزگار فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جب جنوبی پنجاب کا حق مار کر لاہور میں لگاؤگے انہیں روزگار بھی نہیں دو گے تولوگ کراچی کا رخ کریں گے تو سڑکیں پانی بجلی اور سیوریج کا نظام جواب تو دے گا

کراچی بہت خوبصورت شہر ہے اور اگر میں یہ کہہ دو کہ غریبوں کا ماں ہے تو غلط نہیں ہو گا لیکن سیوریج کا نظام ،گلیاں اور سڑکیں کھنڈرات سے بھی زیادہ خراب ہے

سر جی پاکستان ہمارا ملک ہے ہمارا گھر تو ہم اپنے گھر کا موزانہ اپنے گھر سے کیوں کریں یہ کہہ کر میرے سونے والے کمرے صاف ہیں صحن اور بیٹھنے والا کمرہ گندہ ہے تم نے نیدر لینڈ میں کسی کو کہتے سنا ایمسٹر ڈیم صاف ہے اور روٹیرڈیم گندہ ہے تم صرف اٹھانے والے اور اٹھانے کے ماہر بھی نہیں ہو

پنجاب میں اگر اٹھارہ سالوں سےپیپلز پارٹی کے نااہل کرپٹ بددیانت چور وڈیروں کی حکومت ہوتی تو آج لاہور فیصل آباد سیالکوٹ گوجرانولہ بھی سندھ کے ترق شہر بدین لاڑکانہ نوابشاھ سکھر کراچی جیسے ترقی یافتہ شہر بن چکے ہوتے پیپلز پارٹی کے کرپٹ وڈیرے صرف کرپشن لوٹ مار کرنا جانتے ہیں

کراچی صرف ایک بڑا شہر نہیں، یہ پاکستان کی معاشی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ یہ قومی جی ڈی پی کا تقریباً 20–25٪ پیدا کرتا ہے، وفاقی ٹیکس آمدن کا لگ بھگ نصف فراہم کرتا ہے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور اسٹیٹ بینک کا ہیڈکوارٹر یہاں ہے، اور بڑی صنعت، فنانس اور آئی ٹی کا مرکز بھی یہی ہے۔ سب سے اہم بات: پاکستان کا واحد مکمل طور پر فعال بڑا پورٹ سسٹم کراچی میں ہے۔ کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم مل کر ملک کی تقریباً 90٪ سمندری تجارت سنبھالتے ہیں۔ لاہور ایک لینڈ لاکڈ شہر ہے، اس کی درآمدات و برآمدات بھی کراچی کے ذریعے ہی ہوتی ہیں۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ لاہور کی اہمیت کم ہے۔ لاہور ثقافتی طور پر مالا مال، تاریخی طور پر اہم اور حالیہ برسوں میں انفراسٹرکچر کے لحاظ سے نمایاں ترقی یافتہ شہر ہے۔ لیکن ساختی اور معاشی بوجھ کے لحاظ سے وہ کردار ادا نہیں کرتا جو کراچی پورے ملک کے لیے ادا کرتا ہے۔ اصل مسئلہ لاہور بمقابلہ کراچی نہیں، بلکہ وسائل کی منصفانہ تقسیم اور مؤثر شہری انتظام ہے۔ ہر سال پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بلوچستان سے لاکھوں افراد روزگار اور بہتر مواقع کی تلاش میں کراچی کا رخ کرتے ہیں — جو اس شہر پر اضافی دباؤ بھی ڈالتا ہے اور اس کی معاشی اہمیت بھی ظاہر کرتا ہے۔ دونوں شہروں کو ترقی کرنی چاہیے۔ لیکن یہ کہنا کہ “کوئی موازنہ ہی نہیں” کراچی کی قومی سطح پر خدمات اور ذمہ داریوں کو نظر انداز کرنا ہے۔

پورا پنجاب کمانے کے لئے پھر کیوں آتے ہیں تعصب پرستو

جن کو کراچی کھنڈر لگتا ہے برائے مہربانی وہ عقلمندی کا مظاہر کرکے لاہور شفٹ ہوجائے

@Saraahmed7d2 دو پٹواری کیا بات کرتے ہیں

aap saheeh kehty hen karachi ki 21% abadi kachee abadi men rehti hy aap serf 10% lahore lejaeen phir lahore ko taraqi yafta kerky dekhaen in kachee abadion men punjabi pukhtoon, siraiki kashmiri hazara wal rehty hen

کڑوا سچ

Jaise Bundhele ko ghairat mand kay sath compare nahi kia ja sakta.

ضیاء لعین کی گٹھیا نسلوں کی مہربانی ہے جنھوں نے کراچی میں لسانی فسادات کروانے میں کردار ادا کیا
