正在加载视频...

视频加载失败

لاہور میں ایک آدمی پکڑا گیا جو سافٹوئیر سے میٹر کو ریورس کرتا تھا سوچیں کتنی ذہین قوم ہے اگر یہ اپنی انرجی مثبت کاموں پر صرف کریں تو پاکستان کتنی ترقی کر سکتا ہے ۔ لیکن اس میں سیاستدانوں کا کہنا ہے شعور سے پیٹ نہیں بھرتا ہے...

34,305 次观看 • 4 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

اس مختصر ویڈیو میں آپ دیکھتے ہیں کہ قطبی ریچھ جب پتلی برف پر پہنچتا ہے تو وہ اپنے پیٹ کے بل رینگنے لگتا ہے اور جیسے ہی وہ نازک جگہ پار کرتا ہے تو دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑا ہو جاتا ہے اب آپ سوچیں گے کہ وہ ایسا کیوں کرتا ہے تو اس کے پیچھے سادہ سی فزکس ہے قانون کہتا ہے کہ دباؤ یعنی پریشر اس قوت پر ہوتا ہے جو کسی سطح پر ڈالی جائے یعنی جتنا وزن ایک جگہ پڑے گا اتنا ہی زیادہ دباؤ ہوگا قطبی ریچھ کا اوسط وزن تقریباً پانچ سو کلوگرام ہوتا ہے اور اس کے پنجے کا سائز تقریباً تیس سینٹی میٹر کا مربع ہوتا ہے اگر وہ سیدھا کھڑا ہو تو سارا وزن صرف چار پنجوں پر آتا ہے جس سے ہر پنجے پر تقریباً ڈیڑھ ٹن فی مربع میٹر دباؤ بنتا ہے اور اتنا زیادہ دباؤ پتلی برف کو توڑ سکتا ہے ریچھ پانی میں گر سکتا ہے لیکن قدرت نے اس کو عقل عطا کی وہ جانتا ہے کہ اگر وہ رینگتا ہوا چلے اور اپنے جسم کو پھیلا کر وزن کو زیادہ جگہ پر تقسیم کرے تو دباؤ کم ہو جاتا ہے اور برف نہیں ٹوٹتی تو وہ آہستہ آہستہ لیٹ کر برف کے اوپر سے گزر جاتا ہے اور جیسے ہی خطرہ ختم ہوتا ہے وہ پھر سیدھا ہو کر چلنے لگتا ہے یہ سب کچھ اس کو کس نے سکھایا نہ اس نے کبھی اسکول دیکھا نہ کوئی فارمولہ پڑھا تو کہنے کو بس ایک ہی بات بنتی ہے سبحان اللہ جس نے ایک جانور کو بھی اپنے علم سے یہ سکھا دیا قطبی ریچھ کو نہ اسکول ملا نہ استاد پھر بھی فزکس کا ماہر نکلا یہ علم نہیں قدرت کی تعلیم ہے #موناسکندر

Moona Sikander

21,558 次观看 • 1 年前