正在加载视频...
视频加载失败
لاہور میں طلبہ کی ریلی کی اس ویڈیو نے تو اگ لگا دی🔥🔥
10 条评论

اگر ساڑھے سولہ گاڑیوں اور سوا تینتیس موٹر سائیکلوں سے انقلاب لانا ہے تو بہتر ہے حافظ کے گیٹ پر کھڑے دربان سے معافی مانگ لو کیونکہ حافظ تو چور نیازی کی شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتا

اتنی بڑی ریلی ۔۔۔۔

جیسے کچھ لوگ سپاٹ چہروں کے ساتھ عورتوں کو پیچھے بیٹھا کر جھنڈا لہرا رہے ہیں یہ پر پرسن پیمنٹ کا چکر ہے۔ اگر دو کڑور کے شہر میں پیسے دے کر بھی چند درجن بندے اکٹھے ہوئے ہیں تو حماد اظہر اور مفرور یوتھیوں کو پھر سے چھپ جانا چاھیے۔

پائین دو سٹوڈنٹ تحریکاں پیک کر دیو نالے رائتہ تے تلاں والے نان وی رکھ دیو۔۔۔

اب اس کا کیا کرنا ہے🤣🤣

اس سے زیادہ بچے تو چائے کے ہوٹلوں پر بیٹھے ہوتے ہیں۔ یہ تفریح ضرور ہوسکتی ہے لیکن انقلاب نہیں ہے۔ یاد رکھیں انقلاب لانا عمران خان یا اس کے لونڈوں کا کام نہیں ہے۔ انقلاب جب بھی آیا وہ دی گریٹر پاکستان موؤمنٹ کے پلیٹ فارم سے ہم لائیں گے، انشاء اللہ

لیکن یہ تو آج کی ویڈیو ہی نہٰں ہے

🤣🤣🤣🤣🤣 انتشار کی ہی باتیں کرنا انتشاری تیتر

ویلڈن جنون ویلڈن نئیں ریہساں شہر لاہور دیاں 👏👏❤️❤️

@ChRehan_ السلام علیکم عمران بھائی یہ طلبہ تحریک کی ریلی نہیں تھی یہ ہفتہ وار احتجاجی ریلی ایم ایم ٹیم ازادی رضاکار کی تھی جس میں صنم جاوید صاحبہ بطور مہمان خصوصی شامل تھی۔
