正在加载视频...
视频加载失败
لاہور میں عوامی سمندر امڈ آیا تازہ ترین صورتحال
65,076 次观看 • 2 天前 •via X (Twitter)
16 条评论

@Anwaralidirv عوامی وزیر اعلیٰ❤️

Awam nahi hay sth

میرے پاکستانیوں سنو! میں حلف دینے کو تیار ہوں کہ مریم صفدر اور اس کا پورا خاندان جھوٹ،منافقت اور اپنی ہینڈلرز کو گمراہ کرنے پر کھڑا ہے۔ایک طرف غریب پاکستانی دو وقت کی روٹی کو ترس رہا ہے، دوسری طرف حکمران خاندان کی دولت اور شاہانہ زندگی عوام کے زخموں پر نمک چھڑک رہی ہے۔

پشاور سے قافلہ چلے گا اور پورا ملک سڑکوں پر آ جائے گا حکومت عدلیہ اور اسکے حواریوں کا مشکل وقت شروع ہو چکا 2000کی جگہ چار ہزار کنٹینرز خرید کر بھی بچنا مشکل ہے ہر پانچواں آدمی نکلے گا ضرور

گنجے شیطان سلمان درانی کا پتا کرے سنا ھے گاے موتر پی کر اسے راوی کی طرف جاتے ھوے دیکھا گیا ھے

جس جگہ رش دیکھا وہاں ویڈیو بنا لی اخے عوام کا سمندر 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

لاہور کی سڑکوں پر عوام کی یہ بڑی تعداد واضح پیغام ہے کہ خوف اور رکاوٹوں سے عوام کی آواز نہیں دبائی جا سکتی جب لوگ خود سڑکوں پر نکل آئیں تو تبدیلی کی آواز کو نظرانداز کرنا آسان نہیں رہتا۔

ماشاللہ ♥️♥️

کیا اویس یونس اور پنجاب کے لیڈرشپ وہاں موجود ہے؟

Awam samnder tu dekho jahan tak light hai bas utny hi log hein🤣🖐

سمندر؟

سہیل آفریدی اپ کی ہمت کو سلام ہے

Punjab Walo ko bht Dara k rakha hua ha Awam nhi ha Lahore Maza ni aya Seriously 😣

مریم کے گھر میں گھس کر اسکے نانا کو برا بھلا کہا

34 بندوں پر مشتمل سمندر یوتھیوں کا۔۔۔😅😅😅

اس انتشاری فسادی شخص کو لاہور اینٹر ہی کیوں ہونے دیا گیا یہ کسی سرکاری یا آفیشل کام کے لیے تو نہیں آیا بلکہ انتشار فساد برپا کرنے آیا ہے روکنا چاہیے تھا پولیس بھی ڈھیلی پڑتی جارہی @MaryamNSharif @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @ZeshanMalick @RashidNasrulah @chsandhilaa @KeepsamM
