正在加载视频...

视频加载失败

لاہور میں فری وائی پائلٹ پراجیکٹ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے منظوری دیدی،10 مقامات پر فری وائی پراجیکٹ کا آغاز دو ہفتے میں کردیا جائے گا۔لاہور میں 516 مقامات پر فری وائی فائی پوائنٹس بنائے جائیں گے،تعلیمی اداروں، ائیرپورٹ،ریلوے سٹیشن اور بس سٹینڈ پر ترجیحاً فری وائی فائی نصب ہوں گے

71,003 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Abdul Saboor Malik 的头像
Abdul Saboor Malik2 年前

پرویز سندھیلہ بھائی پنجاب صرف لاہور تو نہیں ہے

Mazhar Iqbal 的头像
Mazhar Iqbal2 年前

وزیر اعلیٰ پنجاب میڈم پنجاب کے لاہور کے علاوہ چالیس اضلاع اور بھی ہیں

Rana Badar🇵🇸🇵🇰 的头像
Rana Badar🇵🇸🇵🇰2 年前

لاہور سے اتنی بری ہار کے بعد بھی ساری مہربانیاں لاہور ہی پر کیوں ہوتی ہیں، میاں صاحبان خدارا لاہور سے اب باہر نکل آؤ۔ جن شہروں نے آپ کی پاڑٹی کی عزت اور جن کی وجہ سے آئے ان کے علاقوں میں کام کریں

Anwar Khan 的头像
Anwar Khan2 年前

دس جگہ پر فری انٹرنیٹ سے کتنے لوگ فائدہ اٹھا سکتے ہیں، کسی بھی طرح عوام کو بڑے پیمانے پر فائدہ نہیں ہو گا، مہربانی کریں اور انٹرنیٹ کنکشن پر پروونشل ٹیکس ختم کروائیں. تاکہ صوبہ بھر کے عوام کا فائدہ ہو

Syed Mubashir Shah 的头像
Syed Mubashir Shah2 年前

یوتھیوں کی سب سے زیادہ تعداد سوشل میڈیا پہ موجود ہے اور مریم بی بی کی فل سپورٹ انہیں حاصل ہیں

محمد یونس 的头像
محمد یونس2 年前

جناب یوریا کھاد کی طرف وزیر اعلی صاحبہ کی توجہ دلوائی جاے بہت بلیک مارکیٹنگ ہے ایک پوسٹ پر آپ کو ٹیگ کرتا ہوں پلیز چیک کرنا اے سی صادق آباد کی آڈیو ہے

Shehryar 的头像
Shehryar2 年前

پہلے سے وائی فائی ہیں، لاہور ایئر پورٹ، اسلام آباد، کراچی لیکن کام نہیں کرتے. یہ ابھی کچھ دن چلیں گے فیر بند ہو جائیں گے. پتہ نہیں کب عقل آئے گی ہمارے سیاست دان اور ان کے چمچوں کو کہ ایسے کام نہیں چلتے، پروجیکٹس کے ساتھ ساتھ ادارے ٹھیک کرو تاکہ پروجیکٹ چلتے رہیں

Salman Siddiq 的头像
Salman Siddiq2 年前

یاد بخیر یہ منصوبہ پہلے بھی پنجاب میں ن لیگ نے شروع کیا پھر کھوتے خان آیا گوگی اور بزدار اس صوبے پر مسلط کئے گئے یہ اور اس جیسے جتنے بھی منصوبے تھے بند کر دیئے گئے ۔ اب دیکھو یہ کہاں تک چلتا ہے یا بیوروکریسی نے پیسے کھانے ہیں کیونکہ ایسے وائی فائی تختی کی حد تک ہیں چلتے نہیں

Sammi Sadiq 的头像
Sammi Sadiq2 年前

فری وائ فائ نہیں مفت دو سو یونٹ بجلی کب فراہم ہوگی

User Not Found 的头像
User Not Found2 年前

200 unit free bijli kab milay gi?

相关视频

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوامی خدمت کی تاریخ رقم کر دی مریم نواز شریف کا خواب، صحت کی دستک آپ کی دہلیز پر 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا مراکہ میں محکمہ صحت کے مرکزی وئیر ہاوس کا دورہ 👈پاکستان کی تاریخ میں ادویات کی فراہمی کا سب سے بڑا وئیر ہاؤس پراجیکٹ 👈9 میڈیسن وئیر ہاوس فنکشنل، 17 ارب سے زائد کی میڈیسن اور ایکیوپمنٹ سٹور کرنے کی گنجائش 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز کی راولپنڈی ،فیصل آباد اور ملتان میں میڈیسن وئیر ہاوس جلد فنکشنل کرنے کی ہدایت 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ضلعی ہسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی کے پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے خود فورک لفٹر چلا کر ادویات کی فراہمی کے پراجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کیا 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنی نگرانی میں اضلاع کے لیے ٹرک روانہ کیے 👈نئے جدید ترین ویئر ہاوس سے ادویات کو سٹینڈرڈ ٹمپریچر پر سٹور اور ترسیل کیا جا سکے گا 👈وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ہسپتالوں کو فراہم کیے جانے والے فرنیچر، طبی آلات اور دیگر سامان کا معائنہ کیا

PMLN

12,528 次观看 • 2 年前

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انسٹیٹیوٹ آف سرجیکل آرتھو پیڈک اینڈ میڈیکل رہیب اور چلڈرن ہسپتال فور کی منظوری دیدی نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ میں انسٹیٹیوٹ آف سرجیکل آرتھو پیڈک اینڈ میڈیکل رہیب اور چلڈرن ہسپتال فوربنے گا پلاسٹک ری کنسٹریکٹو سرجری اینڈ برن سینٹر اور انسٹیٹیوٹ آف جینیٹک اینڈ بلڈ ڈیزیز بھی میڈیکل سٹی میں بنے گا سنٹر آف ایکسی لینس نرسنگ اینڈ مڈ وائفری، انسٹیٹیو ٹ آف آپتھلمالوجی اور انفیکشن ڈیزیز ہسپتال بھی بنائے جائیں گے نواز شریف میڈیکل سٹی میں 1519 بیڈزپر مشتمل سات بڑے ہسپتال مرحلہ وار بنائے جائیں گے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے متعلق امور کا جائزہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا 19 سال بعد پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کو مکمل طور پر فعال ہونے پر اظہار مسرت اجلاس میں پنجاب بھر کے لئے 110 مجوزہ ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے امکانات کا تفصیلی جائزہ پنجاب میں پہلی مرتبہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سٹوڈنٹس ہاسٹل قائم کرنے کی تجویزپر غور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت روڈز، ٹرکنگ ٹرمنل، بس سٹینڈڈ، ماڈل بازاراور فوڈ سٹریٹس پراجیکٹ کا بھی جائزہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چار پراجیکٹ کامیابی سے فنکشنل ہوچکے ہیں۔ بریفنگ 27 پراجیکٹس کی فزیبلٹی تیار، دیگر پراجیکٹ پر ورکنگ تیزی سے جاری۔ بریفنگ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پلان میں 4 بڑے سی ایم اینی شیٹیو بھی شامل۔ بریفنگ نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ میں ایف ایم ڈی پروڈکشن پلانٹ، ٹائم ٹریول پارک لاہور، شریمپ فارمنگ اور مائنزٹو میٹل چنیوٹ پراجیکٹ شامل۔ بریفنگ پنجاب میں ترقی کا سفر ہر صورت جاری رہے گا۔ مریم نواز شریف پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا مقصد ڈویلپمنٹ کے عمل میں نجی شعبے کوبھی شریک کرنا ہے۔ مریم نواز شریف پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ویژن کے تحت ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔ مریم نواز شریف

Azma Zahid Bokhari

12,288 次观看 • 2 个月前

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا دورہ چین کا چوتھا روز وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی شنگھائی کے ڈسٹرکٹ لونگ گانگ میں ہواوے ٹیکنالوجیز آمد ہواوے ٹیکنالوجیز میں وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف پرتپاک استقبال کیا گیا ہواوے کے تعاون سے لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین سمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہواوے کو پاکستان بالخصوص پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہواوے کو نوازشریف آئی ٹی سٹی میں آفس قائم کرنے پر تعاون کی پیشکش وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہواوے کو پنجاب میں اسمبلینگ اور مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے پر بھرپور تعاون کی یقین دہانی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب بھر میں ہواوے کو پنجاب ریٹیل آفس اور آفٹر سیل سروس سنٹر قائم کرنے کی بھی پیشکش کی وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہواوے گورنمنٹ افیئرز کے صد وانگ چینگ ڈونگ (Mr. wang Chengdong)سے ملاقات لاہور کو ماڈرن ڈیجیٹل سٹی بنانے کیلئے مختلف تجاویز اور سفارشات پر گفتگو، لاہور آنے کی دعوت ملاقات میں ای کامرس، ایکو سسٹم پروڈکشن، ہیلتھ اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ڈیجیٹلائزیشن سے متعلق پر امور پر تبادلہ خیال ہواوے کے صدرمسٹر وانگ چینگ ڈونگ نے وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف اور وفد کو تفصیلی بریفنگ دی ہواوے کے پاکستان میں بالخصوص پنجاب جاری پراجیکٹس کے بارے میں تفصیلات بیان کیں وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ہواوے کے ہیلتھ اور ایجوکیشن سیکٹر میں پراجیکٹس کے بارے آگاہ کیا وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا ہواوے کے ہیلتھ اور ایجوکیشن پراجیکٹس میں اظہاردلچسپی وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب کے مختلف شہروں میں سیف سٹی پراجیکٹ کے بارے میں بتایا ڈیجیٹل پنجاب کے ویژن کو ہواوے کے اشتراک کار سے عملی شکل دیں گے۔ مریم نوازشریف ٹیلی کمیونیکیشن اور الیکٹرانک اور ڈیجیٹلائزیشن کے امور میں ہواوے کی مہارتوں سے مستفید ہونا چاہتے ہیں۔ مریم نوازشریف پنجاب کی پہلی مکمل اے آئی یونیورسٹی میں ہواوے کے پروفیشنل سکل سے مستفید ہونا چائیں گے۔ مریم نوازشریف ہواوے نوازشریف آئی ٹی سٹی میں کیپسٹی بلڈنگ اور آئی ٹی ریسرچ میں معاونت کریں۔ مریم نوازشریف ہواوے کے تعاون سے پنجاب کے نوجوانوں کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کی جدت سے متعارف کروانے چاہتے ہیں۔ مریم نوازشریف ہواوے ایکو سسٹم ڈویلپمنٹ میں پنجاب کی معاونت کرے۔ مریم نوازشریف لاہور میں پہلا سیف سٹی پراجیکٹ ہواوے کے اشتراک سے قائم ہوا۔ مریم نوازشریف وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ہواوے ٹیکنالوجیز کا دورہ کیااور مختلف شعبے دیکھے

Azma Zahid Bokhari

19,379 次观看 • 1 年前

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں دوسرے روز بھی روڈز کی تعمیر کے پراجیکٹ پر بریفنگ لی گئی۔ اجلاس میں سالم انٹر چینج تا سرگودھا پراجیکٹ کا جائزہ لیا گیا اور اے ڈی پی جاری ترقیاتی پروگرام،روڈ بحالی اور تعمیر و مرمت کے لئے فنڈز کی منظوری دی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے وہاڑی ملتان سمیت 5 ایکسپریس وے پر کام جلد شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی مانیٹرنگ کا حکم، روڈز پراجیکٹس میں کرپشن برادشت نہیں کروں گی: مریم نوازشریف پنجاب بھر میں عمدہ اور پائیدار سڑکیں بنائیں گے، ہر سڑک لین مارکنگ بھی کی جائے، ایکسپرپس وے پر جلد کام شروع کیا جائے: مریم نوازشریف روڈ کی تعمیر ومرمت کے پروگرام کی کڑی مانیٹرنگ اور روڈ پراجیکٹ میں کرپشن برداشت نہیں کروں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی مشیر پرویز رشید، صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات صہیب احمد بھرتھ،ایم پی اے ثانیہ عاشق،چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری فنانس، سیکرٹری تعمیرات ومواصلات سہیل اشرف اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

PMLN Digital

16,495 次观看 • 2 年前

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نمائش چورنگی پر واقع جے ڈی سی فری لیبارٹری آمد کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جے ڈی سی فاؤنڈیشن پاکستان کے جنرل سیکریٹری ظفر عباس نے خوش آمدید کہا کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جے ڈی سی فری لیبارٹری کا افتتاح کردیا کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سید مراد علی شاہ، وقار مہدی، سعید غنی ودیگر موجود کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جے ڈی سی فری لیبارٹری کے انچارج ڈاکٹر شہریار مرتضی نے بریفنگ دی کراچی: ایک دن میں جے ڈی سی فری لیبارٹری 40 ہزار خون کے مختلف ٹیسٹ کرسکتی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ کراچی: جے ڈی سی فری لیبارٹری کی جدید مشینری 250 سے زیادہ مختلف اقسام کے بلڈ ٹیسٹ کرسکتی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ کراچی: جے ڈی سی فری لیبارٹری کے ساتھ بلڈ بینک اور تھلیسمیا سینٹر کا بھی آغاز ہونے جارہا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ کراچی: جے ڈی سی فری لیبارٹری کے تحت شہر بھر میں 18 کلیکشن پوائنٹس بنائے گئے ہیں، معذور اور معمر شہریوں کے ٹیسٹ گھروں پر کئے جائیں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ Bilawal Bhutto Zardari

PPP

18,159 次观看 • 2 年前