Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
لاہور میں پنجاب بھر سے آئے سرکاری اساتذہ کا اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے پنجاب حکومت کے خلاف احتجاج شروع
32,162 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)
23 Kommentare

یہاں پر تو انکا کچھ ہو ہی جائے گا مگر ماں دی پھدی یاویا پشاور یونیورسٹیز میں اساتذہ ہڑتال پر ہیں ادھر آپکی ماں چُتھا خاموش ہے 🤣🤣🤣

سب مریں گے ایک ایک کر کے ہم پنجاب اور پنجابیوں کیلئے یہی سزا ہے ہر طبقے اور ہر جگہ یہی انجام ہو گا کیونکہ ہم آواز نہیں اٹھاتے اپنے حقوق کیلئے

رضوان گلٹہری KPKمیں ڈاکٹروں کی ہڑتال نہیں دکھائے گا اساتذہ کو40ماہ سے تنہواہ نہ ملنے والا احتجاج بھی نہیں دکھائے گا “ راتب خور اور کسے کہتے ہیں ؟

کیوں لگتا ہے انہیں بھی اپنے اپنے علاقوں میں بسنت کے نام پر مجرے کرواوانے ہوں گے شاید۔ باقی پنجاب میں تو گورننس سبحان اللہ کمال ہے۔ میری نہیں تو ڈی جی والے بابو کی ہی سن لو۔

افسوس کا مقام ہے کہ یہاں ٹیچرز کو بھی احتجاج کرنا پڑ رہا ہے سپر سی ایم کو اپنا وعدہ پورا کرنا چاہیے @MaryamNSharif

نانی تو کل بھی بول رہی تھی کہ پنجاب میں بہت امن سکون ہے

کیوں؟؟؟ بسنت نے تو سب معاملات بہتر کردیئے تھے؟؟ یہ کیا بات ہوئی بھلا۔۔۔

Ye Chup kr k aty hain aur chup kr k bhag jaty hain

اسی جگہ پر کل کچرے والے بھی احتجاج کررہے تھے

حافظ صاحب انقلاب تو آ نہیں گیا پھر

کے پی میں دکھاتے آپ کی ب بند ہوتی ہے

بہت دیر ہو اب بھی سب کچھ پلٹ سکتا ہے

استاد تمہارا سڑکوں پر باپ تمہارا سڑکوں پر

شکریہ آپ ہماری آواز بنے

صرف اساتذہ نہیں سرکاری ملازمین

@RShahzaddk Denmarki Patwari basant agar khatam Howa tu Yaha bi Kuch farmav

Government should give facilities to teachers.....

پتنگیں کہاں ہیں۔ مطالبات تو پورے ہوں یا نہیں۔پتنگیں تو ارا لیتے۔لاہوریے

باری باری سب کی باری مگر اکٹھے نہیں ہوں گے ،

This nation is only a crowd Living like slaves

Basnat mana lo na😂😂😂

تمام سرکاری ملازمین جنا۔ صرف اساتذہ ہی نہیں۔ پچھلے بجٹ میں جو وفاق نے دیا وہی پنجاب نے دینے کا وعدہ کیا جو ابھی تک نہیں ملا۔ پاکستان کی تاریخ میں مریم نامی نے پہلی دفع وفاق کا تجویز کردہ بجٹ پنجاب میں نہیں لاگو کیا۔

تمام اساتذہ قابل عزت ہیں لیکن یہی احتجاج سکول کے بچوں کو سکھایا جاتا تو آج لاکھوں طالب علم ان کے ساتھ شریک ہوتے جو ناحق کے خلاف ۔۔
