Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

🔴 لاہور والٹن روڈ سیوریج سسٹم کے منصوبے پر اربوں روپیہ لگایا گیا جس کے بارے میں دعوٰی تھا کہ تین ماہ لگاتار بارش بھی ہو سیوریج سسٹم نہیں بیٹھے گا لیکن چند گھنٹوں کی بارش نے اس جدید سسٹم کا بھٹہ بٹھا دیا۔ #SuthraPunjabExposed Bilawal Bhutto Zardari Nadeem...

31,683 görüntüleme • 1 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

بارش بھی پیپلز پارٹی لاہور کے عزم کو نہ روک سکی پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی جانب سے آج مینارِ پاکستان میں شدید بارش کے باوجود اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں 25 جولائی کے تاریخی جلسے کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر صدر پاکستان پیپلز پارٹی لاہور فیصل میر نے کہا: "موسم کی سختی ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتی۔ آج بارش کے باوجود پوری تنظیم مینارِ پاکستان میں موجود ہے، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ 25 جولائی کا جلسہ ہر صورت منعقد ہوگا۔" انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق 25 جولائی کو بارش کا امکان نہیں، تاہم اگر بارش ہوئی بھی تو عوام کی سہولت کے لیے جلسہ گاہ میں کنوپیاں (Canopies) لگانے کا مکمل انتظام کیا جا رہا ہے، تاکہ شرکاء کسی بھی دشواری کے بغیر جلسے میں شریک ہو سکیں۔ بارش ہو یا دھوپ، عزم وہی ہے — 25 جولائی، مینارِ پاکستان، ان شاء اللہ ایک تاریخی جلسہ ہوگا۔ جیئے بھٹو! Bilawal Bhutto Zardari Faisal Mir

PPP LAHORE Official

17,111 görüntüleme • 1 ay önce

نجانے صدر آصف زرداری بلاول بھٹو مراد علی شاہ صاحبان کے علم میں ہے یا نہیں کل شب کراچی میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ گزشتہ چند ماہ میں تیسری ملاقات میں کراچی کی بزنس لیڈر شپ ایک بار پھر سندھ میں کرپشن کے منظم "سسٹم " کے خلاف پھٹ پڑی لیکن اہم بات یہ ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے انتہائی تحمل اور اطمینان کے ساتھ بزنس کمیونٹی کی شکایات اور تحفظات سنے کاروباری شخصیات نے آرمی چیف کو یاد دلایا کہ پچھلی دونوں ملاقاتوں میں بھی آپ نےاس وقت کے ڈی جی رینجرزسندھ میجر جنرل اظہر وقاص کوبراہ راست حکم دیا تھا کہ سندھ میں کرپشن کے "سسٹم" کو Smash کردیا جائے لیکن آپ کی بار بار یقین دہانی کے باوجود سندھ میں کرپشن کا"سسٹم " قائم و دائم ہے ، انتہائی غیر معمولی کیفیت دیکھی گئی جب ایک کے بعد ایک بزنس مین نے جنرل عاصم منیر سے شکایت کی کہ شکوہ کیا کہ سندھ میں 16سال سے ایک ہی پارٹی پاور میں ہے ،اس گورنمنٹ سے کیا توقع کی جاسکتی ہے جو اب تک لینڈ یوٹیلائزیشن اور لینڈ ریونیو کا نظام ڈیجیٹائز نہیں کرسکی ہے ۔اس پر آرمی چیف نے کہا کہ بہت سارا لینڈ ریکارڈ تو کیئر ٹیکر گورنمنٹ میں یونس ڈاگھا نے ڈیجیٹائز کردیا تھا ،اس پر میٹنگ کے شرکاء نے بتایا کہ sir وہ ڈیجیٹائز سسٹم بھی Reverse ہوچکا ہے ،اس پر آرمی چیف نے شدیدبرہم ہوئے اور وعدہ کیا کہ وہ “سسٹم “ کا قلع قمع کروائیں گے اور موجودہ حکومت سے ہی کروائیں اس اہمُ ملاقات کی زبردست تفصیلات دیکھنے کے لئیے اس لنک پر کلک کیجئے

Kamran Khan

182,298 görüntüleme • 1 yıl önce