正在加载视频...

视频加载失败

"لاہور کا والہانہ استقبال علی آمین گنڈا پور کی آمد پر عوام : یہ استقبال گنڈاپور کا نہیں ! بلکہ گنڈاپور کے نظریے کا ہیں پنجاب کی فضائیں تبدیل

41,681 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

19 条评论

Zafar 的头像
Zafar1 年前

گنڈاپور کا نظریہ ؟ گنڈاپور کا بھی نظریہ ہے کوئی ؟ ہمیں جتنا سمجھ آیا ہے گنڈاپور کا نظریہ تو اسٹیبلشمنٹ کا نظریہ ہے ۔ یہ جہاں جاتا ہے باریک واردات ڈال کے آجاتا ہے ۔

SecBriefs | Making Cybersecurity Simple 的头像
SecBriefs | Making Cybersecurity Simple1 年前

🌐 The future of IT is secure—or insecure, depending on your knowledge. 🔒 Make sure you’re on the right side with Cybersecurity Dictionary for Everyone! 📖 Available on Amazon:

ManiacPhyscian 的头像
ManiacPhyscian1 年前

اس استقبال سے یہ سمجھ بیٹھتے ہیں کے یہ بڑی توپ چیز ہیں ۔۔۔ نہ بھائی یہ خان کی مقبولیت ہے ۔۔ کسی غلط فہمی میں نا رہنا @AliAminKhanPTI

zubairkhi 的头像
zubairkhi1 年前

یہ استقبال گنڈاپور کا نہیں ہے یہ استقبال عمران خان کا ہے اس کے نظریے کا ہے

DefyEmpire 的头像
DefyEmpire1 年前

Gandapur nay funds diye thay inko wohi keemt puri kr rhay hain

DefyEmpire 的头像
DefyEmpire1 年前

Is munafaq ko bulanay waloon pe lanat

sur jay ⁱᴾⁱᵃⁿ گولی کیوں چلائی 的头像
sur jay ⁱᴾⁱᵃⁿ گولی کیوں چلائی1 年前

بہترین، یہ پھول عمران خان کے نظریے پر ڈالے گئے ہیں ناکے علی امین پر۔

Rose ⁱᴾⁱᵃⁿ 🌹🇵🇰♥️🇵🇸🌹 的头像
Rose ⁱᴾⁱᵃⁿ 🌹🇵🇰♥️🇵🇸🌹1 年前

Ali ameen ko itna kiun charha rahe hain?? Ye buzdil jhoota aur dagha baz he!

Sohaib 的头像
Sohaib1 年前

ok imrandu

Vision Achieve 的头像
Vision Achieve1 年前

Ali amin ❌❌ Imran khan ✅✅✅

Rabia Bk 的头像
Rabia Bk1 年前

Very sad

Only👑👑 IK 👑👑 的头像
Only👑👑 IK 👑👑1 年前

He is darama

ZaibMotan Haroon 的头像
ZaibMotan Haroon1 年前

Ye sirf khan ki waja se ha Ali Ameen ki waja se Nahi PTI KO pazerai Mili ha

🇨🇳 نیازی پٹھان 🇹🇷 的头像
🇨🇳 نیازی پٹھان 🇹🇷1 年前

یہ بس کالا کوٹ کا ڈرامہ ہی ہے۔اس کالا کوٹ نے عمران خان کے نام پر مزے لیے ہیں۔پوسٹر اٹھا کر نعرے مار کر ٹائم گزار کر چلے جائیں گے۔

adamPTI 的头像
adamPTI1 年前

Why we welcoming him should only welcome khan

عام آدمی 的头像
عام آدمی1 年前

Gandapur wrong number

مرشد کا فین۔ 的头像
مرشد کا فین۔1 年前

گنڈاپور کا نہیں عوام کے مرشد کے کھلاڑی کا استقبال ہے۔ اگر آج عمران خان کا نام اورہاتھ ہٹ جاۓ تو گنڈاپورہماری طرح ایک عام آدمی ہے اور بس

Aana |\/| 的头像
Aana |\/|1 年前

Gandapur ka konsa Nazariya hai 😳😳 kabhi Dchowk na pohanchna aur kbhi KP house se tu kbhi KP assembly se baramad hona 👏👏👏👍

Shahid 的头像
Shahid1 年前

Well Nazarya only Imran khan ka hai Ganda pur ka nahi hai please correct your post

相关视频

🚨🚨🚨کالے چینلز اور بغض سہیل آفریدی میں مرنے والے لوگوں کی اس ویڈیو پر طرح طرح کے تبصرے دیکھنے کو مل گئے!!! جیسے کہ علی آمین گنڈاپور اسمبلی پہنچ گئے اہم اراکین سے ملاقاتیں کیں!! بجٹ اجلاس میں اراکین علی آمین گنڈاپور کے گرد جمع ہونا شروع ہوگئے علی آمین گنڈاپور سہیل آفریدی کو سرپرائز دینے والے ہیں تمام اراکین نے اپنی اپنی نشستوں سے اٹھ کر علی آمین کا استقبال کیا علی آمین گنڈاپور کی ممبرانِ اسمبلی کے ساتھ سرگوشیاں، کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے!!! ان بیشرموں کو میں بتا دو کہ علی آمین گنڈاپور بھی ہمارا ہے اور سہیل آفریدی بھی ہمارا ہے ان بیشرموں کو یہ بھی نہیں پتہ کہ علی آمین گنڈاپور ایک سابق وزیراعلی ہے سابق صوبائی صدر ہے سابق وفاقی وزیر ہے تحریک انصاف کا سینیر رہنما ہے تو اسمبلی میں آتے ہوئے لوگ تو ملیں گے، ہاں اگر تحریک انصاف کے اراکین نوازشریف سے اس طرح ملتے تو بندہ سوچ سکتا ہے مگر علی آمین گنڈاپور تو تحریک انصاف کا ہے بیشرموں!!! یہ کالے چینلز والے اور جن کے چائے پانی بند ہیں عنقریب بغض سہیل آفریدی میں مرنے والے ہیں!!!🤣

Wasim Al Waziri

11,935 次观看 • 3 个月前