正在加载视频...

视频加载失败

لاہور کیولری پل پر سرکاری ویگو ڈالا دو گاڑیوں کو بری طرح سرعام ٹکر مار کر چلا گیا #LahorePolice

125,673 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

6 条评论

Sadia 的头像
Sadia2 年前

اس سارے سسٹم میں گدھ بیٹھے ہیں۔ اوپر سے نیچے تک سب کے سب کرپٹ۔

PTI's Resistance 的头像
PTI's Resistance2 年前

مہربانی آپ لوگوں نے اپنا حق ادا کردیا ہے۔۔۔

Worrier 的头像
Worrier2 年前

بھائی اپنا خیال کریں۔۔۔کارسرکار میں مداخلت پر اپ کو اندر کر دیں گے اج کل یہ ہی رواج ہے

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) 的头像
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 年前

@SdqJaan

🔻اَلْحَمْدُلِلّٰه 的头像
🔻اَلْحَمْدُلِلّٰه2 年前

سرے عام پھانسی دینی چاہیے اس ڈالے والے کو 🔥😡

Hamza Musafir 的头像
Hamza Musafir2 年前

صدف نعیم عمران نیازی کے تیز رفتار کنٹینر کے نیچے کچل کر ٹکڑوں میں بٹ گئی تھی ۔۔ اسکے معصوم بچے گھر پر ماں کا انتظار کر رہے تھے۔۔

相关视频