Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

لاہور کے لوگوں اور خاص طور پر پنجاب والوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے ابھی تک ملک کے اندر سوگ کا اعلان ہونا چاہیے لیکن تمہیں اسرائیلی لونڈیاں پتنگے دے کے نچوا رہی ہیں

44,977 görüntüleme • 7 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

9 مئی کا ماسٹر فساد، خون خرابہ اور ملک میں لاشیں چاہتا ہے عمران خان کے حکم پر ایک صوبے کی پولیس اور لشکر لے کر پنجاب پہ چڑھائی کا ہر ہفتے خطرناک کھیل کھیلا جاتا ہے جس کی اجازت نہیں دیں گے. یہ احتجاج نہیں دہشت گردی کہا جاتا ہے 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کی ہدایت پر خیبر پختون خوا کا وزیراعلی ہر ہفتے اسلام آباد اور پنجاب میں لشکر کشی، غنڈہ گردی اور فساد کرتا ہے. پنجاب پولیس پہ آنسو گیس ، پتھر اور گلیلوں سے شیشے پھنکیں جا رہے ہیں . خیبر پختونخوا کی پولیس، سرکاری ملازمین، سرکاری وسائل، کرینیں، کنٹینر، ٹریکٹر، ٹرک اور دیگر مشینری اور گاڑیاں اس فساد اور غنڈہ گردی کے لئے استعمال ہو رہی ہیں . عمران خان اور پی ٹی آئی ملک میں امن اور ترقی کے دشمن ہیں . عوام کا شکریہ جو روز اِس فتنہ مائینڈ سیٹ کو مسترد کر رہی ہے اور اپنی ترقی کا ساتھ دے رہی ہے. لاہور میں جلسہ لاہور کے لوگوں نے مسترد کر دیا راولپنڈی کا جلسہ راولپنڈی کے لوگوں نے مسترد کر دیا

Marriyum Aurangzeb

140,000 görüntüleme • 2 yıl önce