Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

لاہور یو ! ایہہ جلسہ توا ڈا ہے جلسے کا آج کا پیغام جلسے کو کامیاب کریں عدلیہ کی آزادی، آئین کے تحفظ اور عمران خان کی رہائی کیلئے

272,326 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Asad Raja
Asad Raja2 лет назад

ہائاہا - اس دگڑ ۔۔ کے لیے لوگ آئیں گے

Фото профиля 𝓚𝓪𝓶𝓻𝓪𝓷 𝓐𝓵𝓲 🇵🇰
𝓚𝓪𝓶𝓻𝓪𝓷 𝓐𝓵𝓲 🇵🇰2 лет назад

یہ ہے پیار

Фото профиля Markhor_111
Markhor_1112 лет назад

اب لیڈیز باتھروم میں مت چھپنا ۔جھنگ کے مصلی

Фото профиля Muhammad Saqib Shaikh
Muhammad Saqib Shaikh2 лет назад

Ok boss

Фото профиля Sakhawat 🍂🖤
Sakhawat 🍂🖤2 лет назад

پورا لاھور نکلے گا خان کے لئے

Фото профиля uxma
uxma2 лет назад

لاہوریو ، آزاد کرا کر دم لینا

Фото профиля Arslan Athar
Arslan Athar2 лет назад

Lahore is ready! Inshallah!

Фото профиля MASTER 🚥🚦🚥MIND
MASTER 🚥🚦🚥MIND2 лет назад

خنزیر ہے تو کتا دلال

Фото профиля M.Umar Bhatti
M.Umar Bhatti2 лет назад

لاہوریاں دے L وج توں وی تیرا کنجر لیڈر وی تے تہاڈیاں یوتھناں وی

Фото профиля محمد آفتاب
محمد آفتاب2 лет назад

لاہوریو یہ ایک پشتون جماعت ہے جس کا خواب صرف پنجاب پر قبضہ کرنا ہے۔ اگر یہ جماعت کامیاب ہوئی تو تمھارا حال افغانستان والا ہو گا۔ کراچی والا ہو گا۔ سوچ لو!!!

Похожие видео

27 ستمبر جلسے کا عنوان ہے "ریلیز عمران خان"، اس جلسے کا مقصد خیبر پختونخوا میں آپریشن کو بند کرانا ہے۔عمران خان چاہیں تو کل ہی رہا ہو سکتے ہیں، عمران خان دو تین چیزیں مان لیں تو کل ہی رہا ہو سکتے ہیں۔عمران خان آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں۔عمران خان صوبوں کے حقوق کی بات کرتے ہیں۔عمران خان کہتے ہیں کہ جس صوبے یا علاقے میں قدرتی وسائل ہوں، سب سے پہلا حق اس پر اسی علاقے کا ہے۔ہمارا جلسہ حقوق کے لیے ہے، جو ہر پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق کی حفاظت کے لیے ہے۔عمران خان کی رہائی کا مقصد ملک میں رائج ہائبرڈ نظام سے بغاوت ہے۔ہم سب نکلیں گے اور کہیں گے کہ ہمیں اس ملک میں ہائبرڈ نظام قبول نہیں، اس ملک میں جو ناجائز آپریشن ہو رہے ہیں ہمیں منظور نہیں۔خاص طور پر تیراہ کاجو واقعہ ہوا ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، ہم اپنے خیبر کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور جلسے میں بھی اس کا اظہارِ یکجہتی کریں گے۔27 ستمبر کو پشاور میں جو جلسہ ہو رہا ہے یہ آپ سب عوام کا جلسہ ہے۔تمام پاکستانیوں بالخصوص خیبر پختونخوا کے عوام سے کہتا ہوں کہ اپنے حقوق کے لیے نکلیں۔

Asad Qaiser

21,229 просмотров • 11 месяцев назад