Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
لاہوری خاتون کا کہنا تھا مریم نواز ساڈے مگروں لتھے ساڈی جان چھڈے ۔۔۔ توبہ توبہ مریم تم اتنی مقبول ہو ،
72,707 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

ہمارے تو دل میں رہتی ہے

I can't stop my tears. Allah gharat karay in sab ko.

This is such a ✨GOOD✨ song💕 #MusicStreaming #Singing #coversong #streamclip #livemusic #liveconcert #livesinging #jazzmusic #lovesongs #natkingcole

مزید عزت افزائی لوگوں کے پاس بیٹھ کر ان کا دکھڑا سن کر ہوتی ہے ان کی

اب وہ ڈائن اس عورت کو اٹھوالے گی اور گلے لگا لگا کے ہمدردی کے ڈرامے کرے گی

Is there anyway I can get that reporter's watsapp number. Someone pls send it to me. 🙏

خالہ نے حقیقت عیاں کرکے رکھدئ جو پلانٹڈ بندوں میں پروگرام کرتی تھی اسکا پروگرام وڑ گیا ۔

مریم نواز کو چاہیے سکول کالج کی بجائے عوام میں جائے جہاں پہ ابھی جو تجازات گرائی جا رہی ہیں وہاں پہ جا کے کھڑی اور دیکھے کہ عوام ان سے کتنا پیار کرتی ہے عوام ان کے کتنے گن گاتی ہے یہ کٹیا ہو رہا ہے

اللہ کی قسم پوری ویڈیو نہیں دیکھی جا رہی۔ کس قدر درد ہے اس بچاری کے دل میں۔ اللہ تبارک وتعالی آسانیاں پیدا کرے۔

پیاری میم 🤣🤣🤣🤣🤣🤣

ہم سمجھائے یہ کیا بولتی ہے پنجابی سمجھ نہیں آتی پشتون ہو
