Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

لاہوری لڑکیوں نے میڈیا کو گندا کیا اداکارہ صبا قمر اسٹار کیسے بنی؟ الما جعفری کا بڑا الزام انڈسٹری میں غلط آفرقبول کرنیوالوں کو کام مل جاتا ہے #city42 #breakingnews #viral #trending #latest #exclusive

21,923 просмотров • 9 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

کراچی : ڈیفنس میں تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان علی جعفری کی میڈیا سے گفتگو مقدمے کا اندراج ہوگیا ہے ، تمام عملے نے تعاون کیا ، کچھ وقت انتظار کرنا پڑا میں بس امید کررہا ہوں کہ انصاف ملے ، جس نے غلط کیا اسے سزا ملے ، علی جعفری علی جعفری کے ٹیچر عبداللہ جمال کی گفتگو اس معاملے میں کوشیش کی گئی کہ دونوں فیملی میں رضا مندی ہو جائے آپ نے چھ دن بچے کو ذہنی اذیت میں رکھ کر خودکشی کر مجبور کیا آپ کے بچوں نے ظلم کیا گیا ،اور وہ والدین معاملے کو سلجھانا چاہتے تھے دو گھنٹے پولیس نے انتظار کروایا کہ ہم کمپرومائز کرلیں کون میڈیا یہ چلا رہا ہے کہ تشدد کا واقعہ پیسوں کی لین دین کا علی کی ٹانگ پر ہاتھ پر شدید نوعیت کے زخم آئے ، بچے کے ساتھ کھڑے ہوئے ورنہ انصاف نہ ملتا علی جعفری کے والد دل کے مریض ہیں ، جو باتیں ویڈیو میں منظر عام پر نہیں آئی وہ بھی شرمناک ہیں یہ کیسے لوگ ہیں کہ کسی کے بچے کو سڑک سے اٹھاکر گھماتے رہے تشدد کرتے رہے کبھی مصطفی عامر کی لاش ملی ، کبھی میر رضا کی لاش ملی ، شکر علی جعفری خیریت سے واپس آگیا پیسوں کا کوئی معاملہ نہیں ، علی جعفری کا دوست فیصل ہے اسی نے بلایا تھا چینل پر چلایا گیا کہ 50 سے 60 ہزار کا مسئلہ تھا ، ایسا نہیں تھا اور تھا بھی تو کیا اٹھا کر لے جاؤ گے تشدد کروگے مقدمہ اس لیئے درج کرایا کہ کل کو کسی اور بچے کیساتھ یہ ظلم نہ ہو طلحہ بلوچ ، ایڈوکیٹ علی فیصل ، ابراہیم ملک اور ابراہیم سمیت 5 افراد کو نامزد کیا ہے حراساں کرنے ، اغواء کرنے ، جان سے مارنے کی دھمکی سمیت دیگر دفعہ شامل ہیں کیا پیسوں کا معاملہ بھی تھا تو کیا یہ رویہ اختیار کیا گیا اگر کوئی چینل پیسوں کی لین دین چلا رہا ہے تو وہ بھی آکر 161 کا بیان ریکارڈ کرا دے

Shahid Hussain

77,129 просмотров • 1 месяц назад