Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

لطیف کمرہ میں داخل ہوا تو مانیکا نے کہا لطیف میڈم نوں شروع توں سنا اور پھر لطیف نے نیازی کے الف سے شروع کیا اور پنکی کی چھوٹی ی تک سب کچھ بتایا اور ناظرین بشری تسکین نے پوری تحریک انصاف کا منہ دیوار جانب کردیا ہے

42,492 просмотров • 1 месяц назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

اللّٰہ اکبر اب تک کی سب سے بڑی خبر اچانک سپرنٹینڈنٹ کے عہدے پر پہنچنے والی بشری بی بی کی قریبی ساتھی افشاں لطیف نے قرآن پاک ہاتھ میں لے کر انٹرویو ریکارڈ کرایا کہ بشری بی بی نے عمران خان کو وزیراعظم بنانے کے لیے 22 یتیم اور لا وارث بچیوں کو زندہ جلایا تھا اور ان کی ہڈیاں گوشت پھیپڑے،تلی اور جسم کا سارا خون نکال لیا تھا یہ سب جب میرے سامنے ہوا تھا تو ایک ماں ہونے کے ناطے میں نے اس پر چپ نا رہنے کا وعدہ کیا تو بشری بی بی نے مجھے اس وقت سپرینٹنڈنٹ بنانے اور مراعات انعامات دینے کا وعدہ کیا اور 4 اپریل 2019 کو مجھے سپرینٹنڈنٹ تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ہوا اگر میں چاہتی تو یہ مراعات کا مزہ لے سکتی تھی لیکن میں نے ان چیزوں کو لات ماری اور اسی وقت ان کے اوپر کیس کر دیا اور اس دن سے لے کر اج تک میں خوار ہو رہی انہوں نے اپنے دور میں مجھ پر بڑے ظلم کئے میرے بچے لنگر خانے سے کھانا کھاتے تھے، افشاں لطیف کا بیان ہاتھ میں قرآن پاک ہے وعدہ کرتی ہوں پیچھے نہیں ہٹوں گی اپنے سامنے جلائے جانے والے بچوں کو انصاف دلواؤں گی رپورٹ سخی گل جمعیتی…

Abdullah Khilji

15,234 просмотров • 2 лет назад

لطیف کھوسہ صاحب کا مکمل پوڈکاسٹ اپ لوڈ کر دیا گیا ہے جس میں انہوں نے کئی اہم دعوے اور انکشافات کیے ہیں۔ پوڈکاسٹ میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ 1- بینظیر بھٹو کے قتل کے پیچھے نواز شریف کا کردار تھا 2- انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے اپنے ووٹ کسی شخصیت یا "ضلع شاہ" کے نام پر نہیں لیے۔ 3-لطیف کھوسہ نے مزید کہا کہ وہ عمران خان صاحب کی بہنوں کے کہنے پر اڈیالہ جیل نہیں جائیں گے۔ 4- انہوں نے بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کے درمیان ہونے والے اختلافات کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ علیمہ خان نے انہیں کچھ پیغامات بھیجے تھے، جس پر بعد میں بشریٰ بی بی نے سوال کیا کہ یہ پیغامات کیوں کیے گئے۔ 5-پوڈکاسٹ میں لطیف کھوسہ نے یہ بھی بتایا کہ وہ خود عائشہ احد کو، جو حمزہ شہباز کی سابق اہلیہ ہیں، پاکستان تحریکِ انصاف کی مخصوص نشستوں پر لانا چاہتے تھے۔ علاوہ ازیں انہوں نے فوجی قیادت اور جنرل عاصم منیر کے حوالے سے بھی اپنا مؤقف بیان کیا۔ لطیف کھوسہ نے کہا کہ وہ کبھی اڈیالہ جا کر تشدد نہیں کھائیں گے اور نہ ہی شیلنگ برداشت کریں گے کیونکہ ان کے بقول ایسی صورتحال میں ان کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ ہیں۔ مکمل پوڈکاسٹ جوان پاکستان چینل پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے

Zaeem leghari

32,772 просмотров • 3 месяцев назад