Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
لطیف کھوسہ کے بیٹے کی میڈیا سے گفتگو
130,124 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

@Sha_ni59 حسبی اللہ و نعم الوکیل نعم المولی و نعم النصیر { إِنَّ الَّذينَ آمَنوا وَعَمِلُوا الصّالِحاتِ سَيَجعَلُ لَهُمُ الرَّحمنُ وُدًّا } The ( Lord of Mercy) الرَّحمنُ Ar Rahman will give love to those who believe and do righteous deeds @ImranKhanPTI 🇵🇰🕋

اللہ تعالیٰ سے ہماری دُعا ہے کہ وہ #وکللاء_تحریک کو آئین کی پاسداری، #ججز کی بے بسی اور عوام کو #فوجی_جرنیلوں کی آمریت سے نجات دِلانے میں مدد فر ماۓ۔

@FrankfurtPK 🤣

👍

latif khosa looks more like his elder brother than a father...

Jisne ye nahi dekha usne kuch nh dekha 😂

Lol

کبھی کبھی خیال اتا ہے کہ اگر اللٰہ دلوں کی اصلیت ہم پہ آشکار کردے پردہ اٹھ جائے اور ہم دیکھ سکیں کہ کون سا بندہ سچ بول رہا ہے یا جھوٹ تو واللٰہ پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی کالے بوسیدہ دل والے ہی ہوں گے۔ سیاستدان جرنیل جج سبسے زیادہ کالے پتھر دل اللٰہ سے نہیں ڈرتے افسوس

@WaQaR799 مدلل انداذ میں پوری بات بتا دی کی کوئی بھی ہمیں آئینی حق سے محروم نہیں کر سکتا
