Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
لعنت ایسی سکیورٹی پر۔۔۔۔
920,854 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

اس گھٹیا انسان کو باقائدہ اناؤس کرکے کسی چوک میں سرے عام جوتے مارنے چاہیئے

یہ وردی پہن کر ایک عام انسان حیوان کیوں بن جاتا یے ؟؟؟ اس وردی میں ایسی کیا یزیدیت، فرعونیت اور خنزیری ہے کہ جو اسے پہن لے وہ ماں، بہن، بیٹی، بزرگ اور بچوں کی عزت اور احترام بھول جاتا ہے ؟؟؟ کیوں اس وردی کو پہن کے ایک عام شہری ابوجہل بن جاتا ہے؟؟؟

پولیس کے ایک سپاہی فیصل خان نے بہاولنگر واقع کے بعد اپنی نوکری سے استعفیٰ دے کر اپنی پولیس کی وردی جلا دی میں تو IG سے بھی ایسے ہی ردعمل کی امید کررہا تھا لیکن اس نے کہا کہ معاملہ معمولی ہے 🥹

ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی #ReleaseImranKhan

عوام مس گر رہی ہے، وہ خان کہاں ہے جو ہنستا، مسکراتا ہمارے ساتھ ، ہمارے درمیان کنٹینرز پر، راتوں کو جاگنا، وہ بارش . وہ بارش میں کھڑے ہو کر تقریریں کرنا، وہ سب ہمیں واپس چاہیئے اور وہ مُسکراہٹ واپس چاہیئے، جسکی پوری قوم منتظر ہے۔

بیشرمی کی حد ہے اک چھوٹی بچی کے ساتھ اسطرح سلوک بیشرمو ۔۔ بچے تو خدا کا روپ ہوتے ہیں پھول ہوتے ہیں تم تو وہی لوگ ہوں جنہوں نے ننھے عمار کو تڑپنے کیلے چھوڑ دیا اور جنازے پر اس کے باپ کا ناڑا پکڑ کر کھڑے تھے ۔ تم سے امید بھی یہی ہے

اس بیغرت کو یہیں جوتے مارنے چاہیے تھے خبیث انسان کو

لعنت ان حرام خوروں پے جو ویڈیو بنا رہا ہے ان کتوں پے بھی لعنت میرا تو خون کھول رہا ہے کاش میں اس وقت وہاں ہوتی۔۔۔۔ کاش🤬

اتنی گھٹن جنرل ضیا اور جنرل مشرف کے دور میں نہیں تھی، ابھی تو صرف اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں نے خط لکھا ہے جس دن ٹی وی اینکرز نے خظ لکھنے شروع کر دئیے تو پوری دنیا میں طوفان آ جائے گا۔حامد میر

ریاست پر حملہ تب ہوتا اگر کوئی سویلین کرتا۔۔۔ یہ تو دوستانہ میچ تھا🤪 شلوار شریک
Похожие видео
Sensitive content
لعنت ایسی گندی اولاد پر ، اللہ ایسی اولاد کسی کو نہ دے جو والدین کا سرجھکادے👇🥺
Muhammad Moavia
170,205 просмотров • 10 месяцев назад
Sensitive content
لعنت ایسے آدمی کی باقی زندگی پر جو ایسی پھولوں جیسی بچی کو چھوڑ جائے 🥹🥹
Sunny Malik
120,610 просмотров • 1 год назад
