正在加载视频...

视频加载失败

لندن سے بڑی بریکنگ نیوز ۔۔۔ نواز شریف ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر ڈٹ گیا 💪

23,583 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

6 条评论

Zebt 的头像
Zebt2 年前

بیغیرتی ٹولا لندن میں عیش و آرام سے بیٹھ کر ملک کی بہتری پر غور و فکر کرتا ہے۔

Imran Butt ‏ⁱᴾⁱᵃⁿ 的头像
Imran Butt ‏ⁱᴾⁱᵃⁿ2 年前

پرانا ریکارڈ بھی نکل آتا ہے چوروں اور لٹیروں کا

Arshad Ansari 的头像
Arshad Ansari2 年前

اس پوری ویڈیو میں ایک بات آپ نوٹ کریں، نواز شریف صوفے میں جس طرح بیٹھتا ہے بھرم سے لیکن اس بار ایسا لگ رہا ہےکہ صوفے کے اندر جھکتا اور گھستا چلا جا رہا ہے ، کہ کہیں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو میں نظر نہ آجاؤں 😀😀

iqra🌹 的头像
iqra🌹2 年前

یہ کھوتی کے بچے کا پہلے کیوں نہیں ڈٹا تھا جب بول رہے تھے پنجاب میں الیکشن کرواؤ اس ٹائم کتے کو کیا ہو گیا تھا

Malik Arslan Ali 的头像
Malik Arslan Ali2 年前

سو چوہے کھا کہ بلی حج کو چلی ۔ آج یاد آیا ووٹ کو عزت دو ۔ سولہ مہینے کیا مارس گیا ہوا تھا

Sajid Hussein 的头像
Sajid Hussein2 年前

نواز شریف ڈٹ گیا ہے اپنی بزدلی پر

相关视频