Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
لندن فتح کرکے اب پاکستان فتح کرنے آرہے ہیں۔
508,408 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

Kash me aaj wahn hoti 😡😡

ڈھول ساتھ لا رہی ہیں کیا 😎

@asiamalik1234 کیا انصاف کا نظام ہے ، یہ خاتون اگر سلطان صلاح الدین ایوبی کے دور میں ہوتی تو میگا کرپشن کے جرم میں ابتک سزائے موت پاچُکی ہوتی ،مگر چونکہ پورا نظام ہی غلاظت سے پُر ہے تو ڈھول باجے دھمال ڈال کر اسے رخصت کیا جارہا۔ پاکستانیو ! تمہاری بدنصیبی ہے یہ !!

Her Smile was Fake Her gesture is also fake. her waving hand is also Fake. plastic doll

یہ وہی ایون فیلڈ نہیں ہے جس کی رسیدیں نہ ملی اج تک ۔۔۔ اب ایسے لوگوں کو ڈاکو ، چور نہ کہیں تو کیا کہیں

Aagaye koi khara bhi hai? Kis ko haath hilla rahi hai?

آرھی واپس ۔۔

بے نظیر کی طرح ہاتھ میں سے کوئی بے نظیر نہیں بن سکتی ہے لیڈر اور ہیروئن میں فرق ہوتا ہے

عوام جَم کے پھٹے پرانے جوتوں اور سڑے ہوئے انڈوں ٹماٹروں سے استقبال کرے دل کی بھڑاس کیساتھ کُوڑے کو درست جگہ “ تلف” کرنے کا ثواب و سکون بھی ملے گا😇 ڈائن کی آمد ہے ذرا دھوم دھام تو ہو!

