Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
لندن میں نواز شریف کی واپسی رپورٹس پہ منحصر؟
24,289 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
19 Yorum

اور ان ٹیسٹ رپورٹس کا رزلٹ پاکستان کی لیبارٹری سے لندن بھیجا جائے گا ↗️ یہ ہے ان کی کل اوقات (: اپنے ملک آنے کا فیصلہ بھی خود نہیں کر سکتے ۔

What dog breeds are you?!

@SHABAZGIL plz give your opinion on this statement. Why have you been beating about the bush? this is what you have been lobbying for ? @RepJoeWilson put the blame on Pakistan for Pahalgam attacks.

ڈاکٹر صاحب عادل راجہ کا پتہ کریں اُس نے پہلگام والا کروایا ھو گا پگی بات ھے کیونکہ عدل راجہ کے مراسم ایجنسیوں اور انڈرورلڈ سے بہت زیادہ ھیں جو اس کو ہر بات کا پتہ ھوتا ھے قاتل اکثر سوگواران میں ھوتا ھے

تیرا ابو پاکستان ا رہا ہے تم نے تو اپنے کتنے ابو بدلے ہے کبھی باجوا کو اپنا ابا بنا لیتے تھے

گنجا جیل توڑ کر بھاگا ہے اب زندہ تو واپس نہیں آئے گا۔ پہلے تو وزیراعظم بننے کے لالچ میں آ گیا تھا۔ #ReleaseKhanForPakistan

بھارت سے نوک جھونک پاک فوج نے کرنی ھے سیولین لیڈران کا پاکستان میں اختیار کتنا ہوتا ھے

اس غدارِ وطن کی کلِپس انڈیا کی نیوز چینل کی زینت رہی ہے پچھلے کچھ دنوں سے

رپورٹ: نواز شریف امید سے ہیں ڈاکٹر نے مکمل آرام اور سفر سے پرہیز کا مشورہ دیا ہے۔ مبارک پٹواریو، تمہارا نیا بھائی، بہن آنے والا ہے۔

اردلی کی مودی کو جوابی للکار اُووووو اُووووو اُووووو 🎷

کونسی رپورٹ ۔۔۔کہیں extension والی رپورٹ تو نہیں

Please urdu vlog kiya kare .

Wait and watch , create crises to cash out. Nobel Peaxe prize nomination 😀. Indians suspend the water treaty. What if Nawaz Shareed will resolve the matter ?

انکے لفافے تو کل سے کہہ رہے ہیں پاکستان آگیا ہے

جس کا کاروبار جہاں ہو اس کا دماغ خراب ہے کہ وہ اس ملک کی خلاف بولے گل صاحب آپ بھی عجیب باتیں کرتے ہے

(رپورٹس) سر ؟ 🤦🏻

انکی حرکات کو دیکھ کر انڈیا کے اٹیک کا اندازہ لگانا چاہیے!!!😶🌫️اگر نہیں آرہے تو اسکا مطلب ہے اللہ پاکستان پر اپنا بہت سا رحم فرمائے

Punjabi samjhne wale log bht kum hai pakistan main ..ap ka message sahe nahi pohnch pata .. please #FreeImranKhan

ایک وی لاگ اپنے اس گستاج صدر پر بھی بنا لو
