Loading video...
Video Failed to Load
لندن پلان کا اعتراف اور گواہی!!
96,718 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

کیسا ملک ہے کیسے لوگ ہیں ان کو پتا ہے یہ چوری کی ہوئی حکومت ہے لیکن ڈٹ کے کھڑے ہیں چوری پہ اور لوگ بھی اس چوری پہ خاموش ہیں آپ لوگ مانو نہ مانو اس ملک پہ اللہ کا عذاب نازل ہو چکا ہے جب تک خود کو نہیں بدلو گے عذاب نہیں ٹلے گا

- The Kingdom

وقت خود بہت بڑی گواہی ہوتا ہے

وقار بھائی آپ نے بائیکاٹ کے بارے میں بات کرنی چھوڑ دی ہے جس طرح سے آپ اپنی ویڈیو میں روز یاد دہانی کراتے تھے اب کچھ ٹائم سے دیکھ رہے ہیں آپ اس پر کوئی بات نہیں کر رہے

لندن پالان ایک غداری تھی

Well we all knew this was the plan all along. In fact they planned to make Maryam next PM and this plan is very much in place.

یہ کیا بکواس ہے اس سے زیادہ سٹوری تو میں بتا سکتا ہیں اجّ

ویسے #نوازشریف خود #وزیراعظم کیوں نہیں بنا ؟

اس میں ایک صحافی عمران شفقت ہے باقی کون ہیں ؟
