Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

لوگ آئی ایس پی آر کی بات کیوں نہیں سنتے؟

54,554 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

Usama Butt's profile picture
Usama Butt1 year ago

عمران خان نے ہمیں پہلے ہی بتا دیا تھا کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ، دوسرا یہ سیکھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے ۔ #NoRightsNoRemittances #گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے

Solar Heavy's profile picture
Solar Heavy1 year ago

- We're Flying

faheem's profile picture
faheem1 year ago

مسلمان اور کافر میں فرق کرنا آسان ہے لیکن مسلمان اور منافق میں بہت مشکل

Biŋish's profile picture
Biŋish1 year ago

کیوں کہ جب بولتے یہ جھوٹ ہی بولتے

Mustafa Naqvi's profile picture
Mustafa Naqvi1 year ago

شہباز گل صاحب کبھی پاراچنار پر بھی بات کرے کبھی اپنی نظریں عمران خان سے ہٹھا کے پاراچنار کو بھی دیکھے کہ وہاں PTI کی حکومت میں پچھلے 82 دنوں سے راستے بند ہے اور ادویات کی عدم موجودگی میں 100 سے زیادہ نومولود بچت شھید ہو چکے ہیں اور منفی ڈگری سینٹی گریڈ میں لوگ دھرنا دے رہے ہیں

Dr Syeda Sadaf's profile picture
Dr Syeda Sadaf1 year ago

انشاءاللہ بہت جلد پی ٹی آئی ان بے نامی اکاؤنٹس سے بھی اعلان لاتعلقی کردینگے۔ یاد رکھنا ۔ یہ وعدہ رہا اور رہی بات سننے کی تو آج بھی پی ٹی آئی پاکستان میں تم سے اعلان لا تعلقی کرچکی ہے ۔ انکے مطابق شہباز گل ایک بھگوڑا ہے۔ ہم نے حکومت کے دوران ہی شہباز گل کو عاق کردیا تھا۔ ایک شخص کے مطابق شہباز گل رچرڈ کےمعاملے میں کمیشن کھا رہا ہے۔ 🚨اگر لوگ ڈی جی آئی ایس پی آر کی بات نہیں سنتے تو تم سے اتنا دھوا کیوں نکل رہا ہے۔ خوش ہو جاتے تقریر کرنے کی کیا ضرورت تھی۔ مگر آج واضح ہوا جیسا کہ تم چیخ رہے اور تمہارے ساتھ معید پیرزادہ۔ شیخ وقاص اور پی ٹی آئی آفیشل کی چیخیں نکل رہی ہے تو یقین ہوگیا کہ ڈی جی نے بہت گھس کر مارا ہے۔ کوئی بات نہیں جب بھی کتوں کو مار پڑتی ہے وہ ٹاوں ٹاوں لازمی کرتا ہے ۔۔ @PTIofficial

Safa's profile picture
Safa1 year ago

💔💔💔

Jawad's profile picture
Jawad1 year ago

Because ya johtay hain

Jawad's profile picture
Jawad1 year ago

Ask the one question 🙋

꧁𓊈𒆜🅼🆄🆁🆂🅷🅰🅳𒆜𓊉꧂'s profile picture
꧁𓊈𒆜🅼🆄🆁🆂🅷🅰🅳𒆜𓊉꧂1 year ago

جناب ن لیگ کے لوگ اپنی پریس کانفرنس اور آئی ایس پی آر اپنی پریس کانفرنس ایک سکرپٹ پر کریں گے تو کون سنے گا ؟ باقی یہ بتا دیتے محترم کہ #گولی_کیوں_چلائی

Related Videos