Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
لوگ رو رو کر کیوں چھوڑ رہے ہیں؟
541,925 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

Ya yaad rakhna sub lifafo k batoon per nahi jana hai

یہ واپس آئیں گے انہیں زور زبردستی سے بلیک میل کیا گیا ہے #PakistanUnderSeige

Maan behn betiyan to sb ki hoti hn. Maar to kha b len..mgr...

22 کروڑ عوام کی وفاداری کیسے بدلو گے پی ٹی آئی سے اگر 18 سال کا بچہ بھی امیدوار ہو تو ووٹ اسی کا ہوگا

اس کے پیچھے بہت درد ہیں انکو کچھ نہ کہے

@Ras2k جب بات بیٹی ماں اور بیوی کی عزت پہ اجاے پھر مجبوری والا یہ سٹیٹمنٹ عرش ہلاےگا اور یزیدیت کی خاتمہ ہوگا 💘💘💘

یہ آنسو بتا رہے ہیں کہ ان کی مجبوری کیا ہے اور ڈفرز سمجھتے ہیں ان حرکتوں سے عوام میں عزت بڑھ جائے گی کچھ بھی ہو اللہ الحق ہے کہ یزیدیت مٹنی ہی ہے آخر کب تک 🔥🔥🔥

لنگڑے نے ملک کا جو حال کیا ہے اس پر پی ٹی آئی کا حصہ بننے پر انکو رونا آ رہا ہے

یاد رہےعمران خان اور عوام کا براہ راست تعلق ہے ، جو چھوڑ کے جا رہے ہیں ان سے پارٹی یا خان کو کوئی نقصان نہیں ۰ ایک حلقے سے پندرہ پندرہ مضبوط امیدوار ٹکٹ لینے کے حامی ہیں

Must watch and share rt waha taq puhancha do jahan se order ate hain 😭
