Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
لڑ جا اپنی ہی جنگ تو!
37,965 просмотров • 10 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 27

I Miss you Bhai 🤲

May he rest in eternal peace. Ameen

Shaheed e Jamhooriyat

@SdqJaan جب اس گندے نظام کو قبول کر کے قدم بڑھانے لگو، تو ایک لمحے کو ضرور سوچنا… یہی بدبودار نظام اُس ارشد شریف کو بے دردی سے چھین چکا ہے، جو اسے بدلنے کی بات کر رہا تھا۔

اللہ تعالی ارشد شریف کی مغفرت فرمائے اپ کو اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل دے سب اج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں اور ہمیشہ رہیں گے اللہ تعالی جنت والفردوس میں اعلی مقام عطا کرے

کچھ نقصانات کی کبھی بھر پائی نہیں ہو سکتی ارشد بھائی کا دکھ ایسا ہی ہے 💔

اللّٰہ جنت الفردوس میں مقام عطا کرے شہید کو۔ آمین

@SdqJaan میرے بھائی، میرے پیارے ارشد بھائی 😭😭😭

شہید ارشد شریف..صحافت کا اصل چہرہ😍

One of the few men of integrity in this era 💔

جی جی 😁

الله ان کے درجات بلند کرے اور کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔

🥹🥹🥹🥹 رلا دیا

اصف غفور ہے کی یاد تو اتی ہوگی نا ؟؟؟

ايك سچا محبِ وطن پاکستانی 😢 پاکستان کی صحافت ميں ايسا قابل investigative journalist نہ کبھی آيا ہے اور نہ ہی کبھی آئے گا بہت بڑا نقصان کر ديا ان جاہلوں ڈفروں نے

Bajwa or nadeem Anjum suwwaar k bacha

بہت قابل صحافی اور ایک اچھا انسان اللہ اس مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین

ارشد صاحب کی اس جنگ میں بہت ضرورت تھی ... اور ان ظالموں کو بھی پتہ تھا کہ وہ شیر کا بچہ جیتا رہا تو ان کی نیندیں حرام کر دے گا ۔ ظالمو سن لو !! ارشد شریف شہید کے خون سے ہی انقلاب آئے گا ۔ انشاء اللہ #ArshadSharifShaheed

Jannat ka Makeen

میرے قلم کا سفر رائیگاں نہ جائے گا 💔💔💔

Allah Jannat ul firdous Naseeb Kary Ameen 🤲🏻♥️

😢

🤲🤲💔🇵🇰🤲🤲✍️💔😪😡😪😡🇵🇰✍️✍️✍️🙏🫡🫡

😭😭

Great Man Barve man

I hear you i feel you bro 🤝 justice ⚖️ tu hoga. InshAllah 1 din. Bc 😠 😡 😤 Fugistan 🪖 💰 👋 👊 🧱 awaam 🐐........ 👀....

@Sa7ps 💔💔🙏🙏🙏😭😭😭🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️
Похожие видео
Sensitive content
پہلے ہی ایران امریکہ کی جنگ نہیں رک رہی اوپر سے کوئی اپنی بیوی پکڑ رہا رنگے ہاتھوں تو کوئی اپنا شوہر ۔۔۔
Sonia Talha Siddiqui
59,385 просмотров • 1 месяц назад
