Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

لڑکے کا نام محسن ہے لڑکا یتیم ہے اور یہ ویڈیو تقریبا 2 ماہ پہلے کی ہے

156,551 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von Husnain Rafique
Husnain Rafiquevor 1 Jahr

لڑکے کا نام اویس ہے

Profilbild von Shahbaz Malik
Shahbaz Malikvor 1 Jahr

کرسٹیز ڈونٹ کھانے جتنے لوگ جارہے ہیں کیا ان میں تھوڑی سی غیرت ہے کہ وہ مالکان سے پوچھیں وہ لڑکا کدھر ہے؟ اسکے اہلخانہ کدھر ہیں؟ اگر کرسٹیز نے اس لڑکے کو برطرف کیا ہے۔ اسکے متعلق معلومات نہیں دے رہے تو ان کا بائیکاٹ کریں نہ کہ ان کا کاروبار چمکائیں

Profilbild von SAjid
SAjidvor 1 Jahr

مطلب قاضی صاحب دو ماہ سے لعنت لے کے بیٹھے ہیں اور بتایا تک نہیں

Profilbild von Abbas Ali
Abbas Alivor 1 Jahr

السلام علیکم بھائی حسنین کیا اپ اس لڑکے کے گھر جا کے اس سے ملاقات کر سکتے ہیں اور اسے اس کے گھر کے حالات کا پوچھے ہم لوگ ہر ممکن کوشش کریں گے۔اس کو سپورٹ کرنے کی۔

Profilbild von زُمریوسف🦋
زُمریوسف🦋vor 1 Jahr

بہت دکھ کی بات ہے جس کی وجہ سے بیکری کا نام روشن ہوا اسے ہی بیکری سے نکال دیا گیا💔 بیچارہ نہ جانے کہاں ٹھوکریں کھا رہا ہو گا 🥺

Profilbild von Syed Basit
Syed Basitvor 1 Jahr

Husnain bhai we need to get this boy and help him, Allah karim madad karay. Ameen.

Profilbild von Hadia Saadi
Hadia Saadivor 1 Jahr

یہ بھی بتایا جارہا تھا انکی فیملی کو بھی اٹھا لیا گیا تھا۔ اس بارے میں کچھ معلوم ہوا؟

Profilbild von Husnain Rafique
Husnain Rafiquevor 1 Jahr

اس کے بھائ کو اٹھایا گیا تھا فیملی میں ماں اور دو بھائ ہیں

Ähnliche Videos