正在加载视频...
视频加载失败
لکشمی چوک بھی کلیئر ہوچکا، چلو لاہوریو بٹ کڑاہی کھانے چلیں ؟
10 条评论

صرف سڑکیں دکھانا ۔۔ رہائشی علاقے، سبزی منڈیاں اور گنجان بازار مت دکھانا ۔ سالے سب ٹاؤٹس بارش میں مینڈک کی طرح پھدک کے صفائیاں دینے پہنچے ہوے ہیں

تو پہنچ شعیب کو لے کر 😂

اپنے حرام کے پیسوں سے کھانا عوام کےحق حلال کے پیسوں سے نہیں۔

ابے بغیر یہ پرانی ویڈیو ہے جو تو اٹیچ کر رہا ہے سالے اج کی کر جو بارش والی ہے

سارے پٹواری آج پُرانی تصویریں پوسٹ کریں اور ثواب حاصل کریں

عوام کو بجلی کے بل کی فکر ھے۔ مراسیاں

بہت بے شرم مخلوق یو جس کو انسان کہنا انسانیت کی توہی. ہے

او کتے کے بچے پورے لاہور نے تمھاری گانڈ مار دی 8 فروری کو 😁

بڑی حرام کی کمائی بنا لی ھے جاؤ جاؤ کڑائی گوشت کھاؤ حرام خورو کہیں گدھے کا گوشت کھاؤ عوام بچاری بجلی کے بل پر خود کشیاں کررھی ھے تم لوگ ان کے خون نچوڑ کر کڑائی گوشت کھاؤ لانت تیری سوچ پر لانت

This is reality of Lahore
相关视频
Sensitive content
رجب بٹ نے اک بار پھر سنت رسول کا نہ صرف مذاق اڑایا ۔۔ بلکہ اس کی تضحیک کر کے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی ۔۔۔ یہ بیغرت انسان وہی رجب بٹ ہے جسکی ہر ویڈیو پر ملین ویوز ہوتے ہیں جس کے پاس سب سے بڑا ٹیلنٹ یہی ہے کہ اپنی بہن کیسے نچانی ہے ۔۔ رجب بٹ نے داڑھی کٹوانے کا چیلنج قبول کیا ۔ چلو بات یہاں تک رہتی تو ٹھیک ہے ہر کسی کا اپنا فعل ہے وہ داڑھی رکھے یا کٹوادے ۔۔ مگر یہ کس نے اجازت دی کہ پکڑ کر زبردستی داڑھی کو کاٹا جاے ۔ اور پھر اسے چیلنج کا نام دیا جاے مطلب کہ اب ملک میں داڑھی رکھنے کی ترغیب دینے کی بجاے اسے کٹوایا جاے اور اس کی ویڈیو بنا کر اس پر ملین ویوز لیے جائیں ۔۔ زبردستی گنج کروانے کی ویڈیوز والی حرکتیں یہ یوٹیوبر کرتے رہتے ہیں مگر اج تک کسی نے زبردستی شیو نہی کروای ۔ کیونکہ ہم لوگ داڑھی کو سنت رسول سمجھتے ہیں اگر کوی اسے ہاتھ لگا کر کوی بھی ریکوسٹ کرے تو ہم مان لیتے ہیں ۔ یہ شخص کبھی قرانی ایت کامذاق اڑاتا ہے کبھی شراب پی کر صحابہ کرام کی گستاخی کرتا ہے کبھی یہ توہین رسالت کی دفع پر پرفیوم لانچ کر دیتا ہے ۔ مجھے لگتا ہے یہ دین اسلام کا مذاق اڑا کر امریکہ اور یورپ کی رہائش لینا چاہتا ہے ۔۔
Saleem Speaks
71,012 次观看 • 4 个月前
