正在加载视频...

视频加载失败

لکی مروت تبلیغی اجتماع ..!! کسی کا اجتماع میں آئی فون چوری ہوا. ٹریس کرنے پر تو لوکیشن اس موٹر کار کی ملی. تلاشی لینے پر 120 چوری کی موبائل برآمد ہوئے. پھر لوگوں نے موقع پر چور کی گاڑی کو آگ لگا کر جلا دیا ۔ خود اپنی...

87,487 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Home Land Defender 🇵🇰 的头像
Home Land Defender 🇵🇰1 年前

جہاں عدالتوں سے انصاف ملنا ناممکن بنایا جائے وہاں پھر لوگ خود ہی عدالت خود ہی وکیل خود ہی جج بن جاتے ہیں جہاں انصاف میرٹ پر نہیں بلکہ حیثیت کے مطابق میسر ہو وہاں ایسا ہی ہوتا ہے

deviant Voice 的头像
deviant Voice1 年前

کبھی سوچا ہے کہ لوگ کیوں قانون کو ہاتھوں میں لے رہے ہیں؟ کیونکہ پاکستان میں کسی بھی ادارے سے انصاف ملنے کی توقع نہیں۔ لوگوں کو ہر صورت انصاف چاہئے ہوتا ہے۔ ریاست نہیں دے سکتی تو وہ خود لے لیتے ہیں۔ اگر ریاست چاہتی ہے کہ ایسا نا ہو تو اداروں کو ٹھیک کرے۔ عوام کا اعتماد بحال کرو۔

𝑆𝑎𝑓𝑖 𝑅𝑎𝑗𝑝𝑢𝑡 的头像
𝑆𝑎𝑓𝑖 𝑅𝑎𝑗𝑝𝑢𝑡1 年前

یہ عام لوگ نہیں، ایک مذہبی جماعت کے تربیتی اجتماع میں شامل کارکنان ہیں۔ ان کی تربیت کا عملی نمونہ تو ہم نے دیکھ لیا۔ ان کی تبلیغی کوشش بھی اسی طرح کی ہوتی ہے، یہ اسلام میں داخل نہیں بلکہ اسلام سے نکالتے ہیں! یہ ابو جہل کی نسل ہے!!!

Ayeen Khan 的头像
Ayeen Khan1 年前

جب انصاف دینے والے ادارے مجرم کا ساتھی بن جائے تو قوم کا یہی رویہ نظر اتا ہے اس قوم کو کبھی انصاف نہیں ملا اس لیے انہوں نے جو راستہ چنا ہے وہ بہتر ہے

Ameer sultan 的头像
Ameer sultan1 年前

جب عدالتوں میں سارے جج اور پاکستان کا سارا نظام اک بندے کی تو سیع پر لگا ہو انصاف نام کی کوئی چیز نہ ہو تو پھر ایسے حالات ہی دیکھنے کو ملتے ہیں

Education,Health & Safety 的头像
Education,Health & Safety1 年前

گاڑی کو آگ تبلیغی جماعت کے کسی رکن نے نہیں لگائی ۔تبلیغی جماعت تو آپنے ارکان کے قاتلوں تک کو معاف کردی ہے ثبوت کے طور پر چند سال پہلے ایک بدبخت نے مسجد کے اندر رات سوتے میں دو ارکان جماعت کو زبح کردیا تھا قاتل کو پکڑنے کے باوجود بڑوں نے بدلہ لینے سے منع کردیا تھا۔یہ مقامی لوگوں

Ali Tirmizi 的头像
Ali Tirmizi1 年前

یہ تو پھر گاڑی ہے کچھ مہینوں پہلے ان پٹھانوں نے پنجاب سے آئے مہمان کو توہین کا الزام لگا کر آگ لگا دی تھی تبلیغی اجتماع تو بھائی لاہور میں بھی ہوتے ہیں وہاں کبھی ایسا عمل نہیں دیکھا جس قوم کی پسند عمران خان ہو اور اسکی تربیت بھی جلانا مارنا توڑنا ہو اس سے کیسی خیر کی توقع

Zohaib Khan 的头像
Zohaib Khan1 年前

Konse qanon ki bat KR Rahe ho yahn ki adalaton ki woto khud choron ko relief deti hen

kashi aulakh 的头像
kashi aulakh1 年前

جہاں انصاف نہیں ہوتا وہاں یہی کچھ ہوتا ہے

Mushtaq Rajpar 的头像
Mushtaq Rajpar1 年前

قوم نہی ہے سر، ہجوم ہے، ماب ہے

相关视频

🚨🚨 مریم نواز صاحبہ، یہ ایک عورت پر تشدد کا واقعہ ہے۔ اس کی انکوائری کروائیں۔ شفقت عباسی پی ٹی آئی کا ایم این اے ہے اور ایک بدمعاش کی مدد کے لیے آگیا ہے۔ میں نے میانوالی سے پتا کیا ہے کہ مرسلین خان ایک بدمعاش غنڈا ہے۔ وہ اور اس کا بیٹا اپنی بہو کو مار رہے تھے اسے گھر میں بند کر رکھا تھا ۔ اس نے 15 پر کال کی تو پولیس فوری آئی اور انہیں نے مزاحمت کی پولیس پر حملہ کیا جس پر اسے تھانے لے گے تھانے میں اس نے اپنے کپڑے اتار کر شرمگاہ پکڑی اور پولیس سے کہا: میرا یہ دیکھو، تم نے ہمارے گھر کے معاملے میں مداخلت کیوں کی؟ پھر گالی گلوچ شروع کر دی۔ جھگڑا ہوا تو تھانیدار نے پکڑ کر اس کی مونچھیں مونڈ دیں۔ یہ تھانے کی ویڈیو ہے، اس کی گالی گلوچ سنیں۔ مرسلین کا قبیلہ اور برادری میانوالی میں طاقتور ہے، اس لیے سب اس کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ ڈی ایس پی نے ایس ایچ او کو معطل کر دیا اور وہ مظلوم عورت جس پر تشدد ہوا، اس کی جان خطرے میں ہے۔ یہ ہے پنجاب میں عورت کی اوقات۔

RAShahzaddk

14,220 次观看 • 2 个月前

"سپریم کورٹ ایک صدارتی ریفرنس کے ذریعے پوچھے گئے سوالات میں یہ واضح کر چکی ہے کہ آرٹیکل 63 اے کے تحت اگر کوئی منتخب رکن اپنی پارٹی کی ہدایت کے خلاف کسی بھی ایوان میں ووٹ دیتا ہے تو اس کا ووٹ شمار نہیں ہوگا۔ اب اسی فیصلے کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ایک بینچ میں نظرثانی کے لیے لگا دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں درخواست لے جانے والوں کو امید ہے کہ نظرثانی کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں عدالت چور کے مفادات کا تحفظ کرے گی؛ یعنی اسے اسمبلی کی نشست سے محروم کرنے کی سزا تو دے گی مگر چوری کا مال چور کے پاس ہی رہنے دے گی۔ ہمیں سوچنا ہوگا کہ ایک شخص جو ایک پارٹی کے منشور پر جیتے اور اسمبلی میں پہنچ کر اپنے ذاتی مفاد میں کسی دوسری پارٹی اور منشور کی حمایت کرے، تو اس کا یہ عمل کم از کم اخلاقی پیمانے پر درست ہے یا غلط؟ قانونی بحثیں تو صدیوں سے چلتی آئی ہیں اور صدیوں تک چلتی رہیں گی۔ عمران خان کی مخالفت میں اس حد تک نہ جائیں کہ ان کی پارٹی کو توڑنے کی کوشش میں دستور، قانون، عدالت، اور اخلاقیات ہی مذاق بن کر رہ جائیں۔" Habib Akram #عدلیہ_بچاؤ_ملک_بچاؤ

PTI

36,421 次观看 • 1 年前

راولپنڈی تھانہ وارث خان کا سب انسپکٹر موٹر سائیکل مکینک کے مزدوری مانگنے پر طیش میں آ گیا دکاندار کو چھوٹے مقدمہ میں دھر لینے کی دھمکی لگا دی راولپنڈی کے علاقہ کمیٹی چوک میں واقع خرادیہ کی دکان پر موٹر سائیکل کا کام کرانے کے بعد بارہ سو روپے مزدوری مانگنے پر تھانہ وارث خان کے سب انسپکٹر نے طیش میں آگیامتاثرہ محنت کش وسیم کا کہنا ہے کہ کمیٹی چوک میں میری خراد کی دکان ہے۔ 23 فروری 2025ء کو تھانہ وارث خان میں تعینات سب انسپکٹر نے مجھ سے اپنے موٹر سائیکل کا کام کروایا ۔ جس کی مزدوری جب میں نے بارہ سو روپے مانگی تو پولیس آفیسر نے ڈسکاؤنٹ کرنے کا کہا۔ میں نے دو سو روپے چھوڑا اور ایک ہزار روپے دینے کا کہا تو وہ غصّے میں آگیا۔ میری دکان پر ایک موٹر سائیکل کا فریم کام کے سلسلے میں آیا ہوا تھا۔ جس کے کاغذات بھی موجود ہیں۔ سب انسپکٹر کی نظر اس فریم پر پڑی تو وہ مجھ سے پوچھ گچھ کرتے ہوئے فریم کی تصاویر بنانے لگا اور مجھے دھمکی دی کہ تمہیں چوری کے کیس میں پھنسا دوں گا۔ متاثرہ دکاندار وسیم نے آر پی او اور سی پی او راولپنڈی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Eigensinn

25,540 次观看 • 1 年前