正在加载视频...

视频加载失败

لگتا ھے اب چھتر رانا صاحب نے اپنے ہاتھ میں پکڑ لیا ھے

83,774 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

sabir khoso 的头像
sabir khoso1 年前

@LegiMian رانا کو کمان سونہ دینا چاہیے اب

چوہدری شاہد محمود 的头像
چوہدری شاہد محمود1 年前

@LegiMian نہیں ہو سکتا ویرے ۔۔

Alwardat_Al_Zarqa 🥀 的头像
Alwardat_Al_Zarqa 🥀1 年前

یہ لوگ جتنی لاشوں کا ماتم کر رہے ہیں ان میں سے بھی کوئی ایک بھی ایم این اے یا ایم پی اے نہیں مرا یہ کیوں نہیں ان لوگوں نے نوٹ کیا جب سیدھی گولیاں لگی ہیں تو پھر تو کسی کو بھی لگ سکتی تھی

چوہدری شاہد محمود 的头像
چوہدری شاہد محمود1 年前

بلکل بجا فرمایا آپ نے ۔۔۔۔ انکا فیک پراپیگنڈہ بہت بری طرح پٹ چکا ھے اور اب کل یا پرسوں یہ لوگ نیا جھوٹ لیکر مارکیٹ میں آ جائیں گے۔۔ انکا کام ہی یہی ھے۔۔

Shakil Bashir 的头像
Shakil Bashir1 年前

رانا صاحب نے ہمیشہ ہی یوتھیوں کی تشریف لال کی ہے یہ تو بڑا مزہ انا تھا اگر یہ وزیر داخلہ بن جاتا ہے

Fatima Gillani 的头像
Fatima Gillani1 年前

رانا ثنا اللہ کا انداز بیان ہی الگ ہے یوتھیوں کو ان سے بہت تکلیف ہے کیونکہ یہ بلکل درست اور کھری بات کرتے ہیں

𝗥𝗮𝗻𝗮 𝗦𝗵𝗮𝗵𝘇𝗮𝗶𝗯 的头像
𝗥𝗮𝗻𝗮 𝗦𝗵𝗮𝗵𝘇𝗮𝗶𝗯1 年前

ماشااللہ رانا صاحب زندہ اباد

SHABNAM 的头像
SHABNAM1 年前

یہ بلکل درست اور کھری بات کرتے ہیں رانا ثنا اللہ صاحب

CH Shafique 的头像
CH Shafique1 年前

بات تو بالکل ٹھیک ہے نہ کوئی ایم پی اے نہ کوئی ایم این اے نہ کوئی بڑا نام کوئی گرفتاری نہیں

Saqib Munir Saqib 的头像
Saqib Munir Saqib1 年前

جی بالکل سوچنے کی بات ہے اور پرکھنے کی بھی

相关视频