Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

لگتا ہے ماں نے اچھے سے سمجھا کر بھیجا ہے ❤️🤪🤣

229,875 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля 🇵🇰 Zara_hiyat 🇵🇰
🇵🇰 Zara_hiyat 🇵🇰2 лет назад

مائیں ایسا نہیں سمجھاتی یہ بچوں کی اپنی کئیر ہوتی ہے۔۔ماشاءاللہ سو سوئٹ۔۔۔😁 اللہ نظر بد سے محفوظ رکھے آمین 🤲🏾

Фото профиля Ans
Ans2 лет назад

کیوٹ بچہ ہے ماشاءاللہ

Фото профиля إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ.
إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ.2 лет назад

یہی بچہ اگر پاکستانی ہوتا تو بچے کی ماں پر اور بچے پر بدتمیزی تربیت کی کمی بڑوں کا ادب نہ کرنے کے فتوے لگ چکے ہوتے اور ویڈیو میں دیکھیں کہ بچے کا باپ کیسے مسکرا رہا ہے یہی وہ ازادی ہے بولنے کی جو ہم اپنے بچوں سے چھین لیتے ہیں بچپن میں ساری باتیں ہم سے کیے بنا ہی بڑے ہو جاتے ہیں

Фото профиля Jiya
Jiya2 лет назад

ماں کا ہمدرد بچہ😂

Фото профиля Rubab
Rubab2 лет назад

کافی سمجھا دیا ہے لگتا ہے 😅

Фото профиля Ans
Ans2 лет назад

Bilkul kafi 😀

Фото профиля Wahab Khan
Wahab Khan2 лет назад

ہاہاہاہاہاہا 🤣

Фото профиля Sameerah Bloushi
Sameerah Bloushi2 лет назад

بحر بہت ہی پیارا بچہ ہے اسکی اور وڈیوز بھی بہت اچھی ہیں ضرور دیکھیں

Фото профиля Ans
Ans2 лет назад

👍

Фото профиля qurrat
qurrat2 лет назад

😂😂😂

Похожие видео

ایک شخص جو اس سسٹم کو چلانے والوں میں سے ہے اس سسٹم نے عمران خان کو قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے اسکی بیوی کو قید میں ڈالا ہوا ہے اسکی آنکھیں چلی گئی بچوں سے ملنے نہیں دیا جاتا اس کے بعد آپ مجھے کہتے ہیں کسی کی ماں کے مر جانے پر سیاست نہیں کرنی چاہیے میں سیاست نہیں کر رہا محسن نقوی سیاست کر رہا ہے محسن نقوی بیرسٹر گوہر کے گھر جا کر تصویر کشی کروا کر اکاؤنٹ سے ٹویٹ کروا کر یہ ہوتی ہے سیاست مریم وٹو نے کمنٹ کیا ہے شاید اچھائی میں انہوں نے بات کی ہو میں سیاست نہیں کر رہا سیاست کو میں بہت اچھے سے سمجھتا ہوں بیرسٹر گوہر نے عمران خان کے ساتھ وقت نہیں گزارہ ہم نے گزارہ ہوا ہے ان ماؤں کا کیا جن کے سروں پر اس شخص نے ہاتھ ڈالا شیریں مزاری بھی ایک ماں ہے ریحانہ ڈار ڈاکٹر یاسمین راشد بھی ماں ہیں جو کچھ ان اشخاص نے کیا اس میں محسن نقوی سر فہرست ہے جو درجنوں لوگ مارے گئے تھے انکی مائیں آج سوال کر رہی ہوں گی شہزاد اکبر

Waqar khan

22,415 просмотров • 1 месяц назад