正在加载视频...

视频加载失败

لگتا ہے کہ آخر ایک مزار بنانا ہی پڑے گا 🤣👇

104,073 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

VIPER 的头像
VIPER1 年前

جس دن یہ ڈبے اٹھ گئے ان مزاروں پر دیا جلانے والا بھی کوئی نہیں ھو گا۔۔

iram shahzadi(ارم رائے) 的头像
iram shahzadi(ارم رائے)1 年前

جو انکی کمائی ہے واللہ

Solar Heavy 的头像
Solar Heavy1 年前

- All I Knew

Amir Qazi 的头像
Amir Qazi1 年前

یہ بھی دھندا ہے۔ ایسے ہی نہیں مولویوں کے بینک سے اکاؤنٹ سے اربوں روپے نکلتے ہیں۔۔

Javeria 的头像
Javeria1 年前

آسان کاروبار Minimal investment اور پھر بس عیاشی کرو لیکن صرف دنیا میں۔۔

Pakistan People's Alliance Party -official 的头像
Pakistan People's Alliance Party -official1 年前

کون کہتا ہے کہ پاکستان میں کاروبار نہیں ہے یہ واحد کاروبار ہے جس پر کوئی ٹریف نہیں لگتا Mcdonald, KFC بڑی بڑی برانڈ بھی ان کے اگے کوئی اوقات نہیں ہے اور کوئی خاص محنت بھی نہیں کرنا پڑتی صرف لوگوں کو بیوقوف بنانا ہے Invest in pakistan 100% return on your investment @AzazSyed

naveed chaudhry🇵🇰 的头像
naveed chaudhry🇵🇰1 年前

Mujy bi yad rakhna plz 🫣

naveed chaudhry🇵🇰 的头像
naveed chaudhry🇵🇰1 年前

Yeha jis k under hay us ko bolna kisi ghareeb ki bati ki shadi karni hay kuch passy chaya Boly ga kal manda Chal ra hay

Ramzan_Malik165🇵🇰 的头像
Ramzan_Malik165🇵🇰1 年前

آہو جی یہ کاروبار ہمیشہ ترقّی کرتا ہوا نظر آیا ہے سِوائے اُن کے جو باقائدگی سے اِس کاربار میں اِنویسٹمنٹ کرتے ہیں

🌹TA ق ر🌹 的头像
🌹TA ق ر🌹1 年前

نہیں جی ھم واقعی اس بارے میں سوچ رھے ہیں۔۔ یا بچوں سے کہہ دیں گے کہ ھمارا 5 مرلہ جگہ لے کر مزار بنا کر ایک سال اس پہ گزارنا ۔۔پھر آمدن شروع ھو جائے گی

Ramzan_Malik165🇵🇰 的头像
Ramzan_Malik165🇵🇰1 年前

😂😂😂😂😂 کبھی کبھی میں بھی سوچتا ہیں کہ کہیں چار اِینٹیں پتھر رکھ کر ایک جھنڈا لگا کر بیٹھ جاؤں مُنافع بخش کاروبار شُروع😂😂

相关视频