Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

لیفٹیننٹ عضیر محمود ملک شہید کے موبائل سے کیا گیا آخری وٹس ایپ میسج💔 "وقت شہادت قریب ہے اللہ میرے ماں باپ کو صبر عطا کرے، بیٹا کھونا آ سان نہیں جاؤ جا کر میری ماں سے پوچھو وہ تمھیں جواب دے گی"💔 خدا کی قسم ایسی جرات اور...

14,046 görüntüleme • 7 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

شہید حسن نصراللہ شہید راہ قدس ہیں۔وہ مظلومین فلسطین کی حمایت کے شہید ہیں۔اس شہادت کے بعد اسرائیل کو نجات مل جائے گی؟ ہر گز ایسا نہیں ہو گا۔ شہید زندہ ہے یہ قران کا فیصلہ ہے۔ شہید نصر اللہ انبیاء اولیاء کے ساتھ ہیں۔حزب اللہ ایک مضبوط نظام کا نام ہے جو کربلا سے تعلق رکھتا ہے۔دشمن کی یہ بھول ہے کہ وہ حزب اللہ کو جھکا لے گا۔حزب اللہ کا آغاز پانچ افراد نے کیا تھا۔آج یہ اسرائیل کے خلاف مزاحمت کی بھرپور تحریک ہے۔یہ اللہ کا لشکر ہے۔اسرائیل و امریکہ قاتل ہیں۔قاتل کبھی کسی کے دوست نہیں ہوتے۔ شیعہ سنی مل کر پاک سرزمین کو امریکہ کے نجس وجود سے پاک کریں گے۔اگر چاروں طرف بارود جمع کر کے ہمیں درمیان میں بھی کھڑا کر دیا جائے تو ہم ظالموں کے سامنے کبھی نہیں سرنگوں نہیں ہوں گے۔ (اسلام آباد شہید راہ قدس سید حسن نصراللہ کی شہادت پر اسرائیل اور امریکہ کے خلاف شہید قدس ریلی سے خطاب) #لبنان_الصمود #لبنان #حسن_نصرالله

Senator Allama Raja Nasir

34,023 görüntüleme • 2 yıl önce

ہم جس حال میں خیبر پختونخوا میں حکومت کر رہے ہیں، کوئی ہمیں حکومت کرنے کے لیے چھوڑ بھی نہیں رہا . صوبے کے چیف منسٹر کو اپنے لیڈر سے ملاقات نہیں کرنے دیا جا رہا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کو نہیں روکا جا سکتا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کی جا سکتی ہے۔ عمران خان اس ملک کے وزیر اعظم رہے ہیں اور ایک منتخب چیف منسٹر اس سے ملاقات نہیں کر سکتا۔ کیا پاکستان کسی ضابطے اور اصول پر چلتا ہے نہیں، یہ صرف ڈھنڈے سے چلتا ہے۔ ظلم اور ڈھنڈے کا یہ نظام ہمیں کسی صورت منظور نہیں ہے۔ اس ملک میں اگر ہم نے رہنا ہے تو قانون اور آئین کے تحت رہنا ہے۔ یہ جو ظلم ہو رہا ہے، یہ صرف عمران خان کے ساتھ نہیں ہو رہا، عوام کے ساتھ ہو رہا ہے۔ عوام سے ان کے ووٹ کا حق چھینا گیا، یہ فیصلہ عوام نے نہیں کرنا ہے کہ ہم نے کس کو ووٹ دینا ہے۔ ووٹ ڈالنے والے سے ووٹ گننے والا اہم ہے۔ اگر کسی ممبر عوامی نمائندے کو معلوم ہو کہ اس کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں، تو کیا وہ آپ کی بات مانے گا۔ عوام کے پاس ووٹ کا حق ہے تو آپ کا نمائندہ آپ کی قدر کرتا ہے۔ ابھی جو ہری پور ضمنی انتخابات میں ہوا ہے، ووٹ کسی اور کو پڑا اور رکن کوئی بن گیا۔ فارم 45 کے مطابق سب کچھ ٹھیک ہے، لیکن کمپیوٹر پر بیٹھا آدمی اپنی مرضی کا ڈیٹا فیڈ کر رہا ہے۔ کس قسم کی عدالت، کس قسم کی الیکشن کمیشن، عدالتوں کو انتظامیہ کے ماتحت کیا گیا ۔

Asad Qaiser

16,009 görüntüleme • 9 ay önce