Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

لیڈر آف دی اپوزیشن سچ زبان سے نکل ہی جاتا ہے🤣😂

292,771 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

7 Yorum

Mr X profil fotoğrafı
Mr X2 yıl önce

مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا جب بھی اس شہر کی تاریخِ وفا لکھے گی میرا ماتم اسی چپ چاپ فضا میں ہوگا میرا نوحہ انہی گلیوں کی ہوا لکھے

Mubashar DHILLON profil fotoğrafı
Mubashar DHILLON2 yıl önce

Leader of the opposition Hahaha 🤣

Haris Khan profil fotoğrafı
Haris Khan2 yıl önce

*_دیکھو دیکھو کون آیا، چور آیا، چور آیا، تحریک انصاف کے ارکان کے نعرے #مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور_*

AWAN💖💖💖 profil fotoğrafı
AWAN💖💖💖2 yıl önce

ہاہاہاہاہاہا۔۔ انصافیوں نے شوباز کی مت مار دی۔۔!!! کہہ رہا ہے کہ اتحادیوں کا شکریہ کہ مجھے "لیڈر آف اپوزیشن" منتخب کیا۔۔!!!😂😂😂😂

PTI MIANWALI profil fotoğrafı
PTI MIANWALI2 yıl önce

Asal jgaa iski

Burkhudaar khan profil fotoğrafı
Burkhudaar khan2 yıl önce

وہ لاشعوری طور پر سچ بولتے ہیں اور انہیں اپوزیشن لیڈر منتخب کرنے کا شکریہ۔ وہ قائد ایوان اور وزیراعظم کے طور پر مسلط ہے۔

Pakistanuberalles profil fotoğrafı
Pakistanuberalles2 yıl önce

Hope truth sets you free @CMShehbaz #MandateBelongsToKAPTAN

Benzer Videolar

میں آج آپ سے کچھ شکایات کرنے آیا ہوں۔ سیاست میں ایسا ہوتا ہے پریس کے لوگ باتیں کرتے ہیں ان کا حق ہے اور پریس کی آزادی ہونی چاہیے۔ لیکن اونٹ پٹانگ قسم کی باتیں بے بنیاد باتیں اور بغیر ثبوت کے باتیں (مناسب نہیں)۔ ​میں گاؤں گیا ہوا تھا وہاں میں سن رہا تھا کہ میڈیا پر آ رہا ہے کہ 'لیڈر آف دی اپوزیشن' صاحب نے پتا نہیں اپنے خاندان کے لوگوں کو کہاں کہاں لگایا ہے بہت بڑی مراعات کا مطالبہ کیا ہے اور اسپیکر کو پتا نہیں کیا کیا خطوط لکھے ہیں۔ ​میں چاہتا تو اس پر 'پریولج موشن' (تحریکِ استحقاق) لا سکتا تھا، لیکن میں ان باتوں میں پڑتا نہیں۔ آج میں نے مختصر بات کی جو ان حالات میں ضروری باتیں تھیں، میں نے اس کا (مراعات کا) ذکر نہیں کیا۔ ​صرف وضاحت کے لیے عرض ہے کہ جب سے میں اپوزیشن لیڈر بنا ہوں، شاید میرا صرف ایک خط گیا ہو اسپیکر کے پاس اور وہ بھی بہت معمولی بات کے لیے تھا۔ ​لیڈر آف دی اپوزیشن کے لیے وہی مراعات ہوتی ہیں جو ایک وفاقی وزیر (Federal Minister) کی ہوتی ہیں۔ لیڈر آف دی اپوزیشن کو رہنے کے لیے گھر دیا جاتا ہے، پتا نہیں کتنی گاڑیاں دی جاتی ہیں۔ میں جب سے اپوزیشن لیڈر بنا ہوں، میں نے اپنے پولیس اسکاٹ (محافظ دستے) کو بھی کہہ دیا ہے کہ میرے ساتھ مت جاؤ۔ ​ مجھے تو جو گھر سرکاری ملا ہوا ہے وہ گھر پر تو رانا ثنا اللہ خان رہتا ہے میں نے تو اس کو بھی وہاں سے جانے کو نہیں کہا میں کرائے پہ بھی حکومت پاکستان کی طرف سے گھر لے سکتا تھا میں نے وہ بھی نہیں لیا. نہ ہی میں نے کوئی ذاتی لوگوں کو قومی اسمبلی میں بھرتی کروایا ہے نہ ہی ایسا ہو سکتا ہے دوسرا نہ ہی میں نے کوئی مرات لی ہے نہ ہی مجھے ضرورت ہے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا کچھ صحافیوں کی جانب سے کیے جانے والے نامناسب پروپیگنڈے پر جواب

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

34,798 görüntüleme • 6 ay önce