Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
لیڈر اور ڈیلر میں فرق
202,907 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

عمران خان اس صدی کا بہترین رہنما ہے

کیونکہ لیڈر بننے کیلئے بہت کچھ کرنا ہے اور ایمان کی سلامتی بھی

23 کروڑ عوام کی امید، ہمارے مستقبل کی جنگ لڑنے والا ومران خان غازی کبھی بھی وقت کے یزیدیوں کے ساتھ ڈیل نہیں کرے گا۔ #ThankYouImranKhan

ویسے ماشاءاللہ سے اتنا جھوٹ ایک ساتھ کیسے بول لیتے ہیں آپ؟ واقعی ٹیلنٹ ہے۔

😜😜

عمران خان بہادر لیڈر ہے ✌️

فرق یہی دیکھ لیں بوس ! ایک طرف نواز شریف لوگوں سے رو رو کہہ رہا ہوتا ہے میرے لیے عوام باہر نہیں نکلتی ، اور جو بچے کچے لوگ نکلتے ہیں وہ جلسے میں بریانی کھا کر کہتے ہیں ۔ ہم تو خان کے سپورٹ کرنے والے ہیں۔ اور دوسری طرف خان ہے جو کسی کو کال بھی نہیں دیتا تو عوام سڑکوں پر پہنچی ہوتی ہے۔

Alhamdulillah ✌️

عمران خان ❤️

بھاڑ میں جائے ایسا لیڈر جس میں اتنی جرات اور بہادری نہ ہو کہ اپنی بیٹی کو سبکے سامنے قبول کر سکے ۔ فٹے منہ !
