Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

لے کے موڑاں گے پاکستانی قوم نے فیصلہ کر لیا ہے

171,577 views • 3 years ago •via X (Twitter)

9 Comments

Syed Adeel bukhari's profile picture
Syed Adeel bukhari3 years ago

🤣🤣🤣🤣

Икбал Хуссейн's profile picture
Икбал Хуссейн3 years ago

@92PKT لندن بیٹھ کر پاکستانی عوام کو بتا رہا ہے تم نکلو گھروں سے باہر میرے لیے اور میں ٹوائلٹ کے لیے نکلتا ہے کیونکہ مجھے قبض ہے۔۔۔ وڈے نورے کا پیغام۔۔

Niamat Khan IK's profile picture
Niamat Khan IK3 years ago

سپریم کورٹ پر حملے کی تیاری ہے 1997 کی طرح.. عمران خان کا کارکنوں کو تیار رہنے کا حکم. عدلیہ کے لیے سڑکوں پر آنے کی تیاری کریں عمران خان کا پیغام

Tanveer Khan's profile picture
Tanveer Khan3 years ago

خان صاحب 30 اپریل کے بعد عوام جانے اور امپورٹڈ حکومت اور اس کے ہینڑرل ہم بھی پاکستانی ہیں

Kashif Amin's profile picture
Kashif Amin3 years ago

سارے پڑھے لکھے اور میڈل کلاس کے لوگ لگ رہے ہیں۔ کوئی بھی نہیں کہہ سکتا کہ تین ہزار روپے پر لائے گئے ہیں یا بریانی کی لالچ میں آئے ہیں۔ ان لوگوں کو پتہ ہے کہ وہ کس چیز کیلئے نکلے ہیں۔ باقیوں کو تو پتہ ہی نہیں ہوتا وہ تو صرف پیٹ کی خاطر نکلتے ہیں۔

RiaZ Ahmad PTi's profile picture
RiaZ Ahmad PTi3 years ago

یہ بریانی والے لوگ نہیں ہیں یہ جنونی لوگ ہیں

Nazish's profile picture
Nazish3 years ago

When did it happen?

🦂's profile picture
🦂3 years ago

kidr ja ry khan sb??????????

m a ج i d's profile picture
m a ج i d3 years ago

✌️✌️✌️💪

Related Videos