Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

مارخور حرامخور بال بچوں سمیت پاکستان باہر ملک بھاگ نکلا بیشرم

120,168 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Khan (مرشد)
Khan (مرشد)vor 1 Jahr

لعنت ہو اس ملعون پر اللہ پاک اسکو عبرت کا نشان بنائے آمین

Profilbild von Andha Dhun patwari
Andha Dhun patwarivor 1 Jahr

آمین

Profilbild von 804@gmail.com

ہم ان لوگوں کے انتظار میں ہیں صرف اتنا پتہ کریں کہ یہ کس ملک میں جا رہا ہے تاکہ ان لوگوں کو پتہ چلے

Profilbild von 💎میاں جی
💎میاں جیvor 1 Jahr

غداری کا سڑٹیفیکیٹ بانٹنے والے ریٹائرڈ ہوتے ہی وطن پر تین حرف بھیج کر اپنے مالکوں کے دیس بھاگ جاتے ہیں

Profilbild von Justice System Supporter
Justice System Supportervor 1 Jahr

دفع ہو کتا، منحوس منافق

Profilbild von kibria
kibriavor 1 Jahr

پاکستانی آرمی کے بڑے عہدے والوں پر پابندی لگاؤ پاکستانی اسکے لیے کام کرے یہ جرنیل میجر جرنل کرنل برگیڈیر اور جرنیل سب پر پابندی لگنی چاہیے یہ کسی یورپ امریکہ میں نہ جا سکے

Profilbild von خواجہ زوہیب لطیف
خواجہ زوہیب لطیفvor 1 Jahr

بھائی جھوٹ نا پھیلاؤ یہ AI والی فوٹو ہے آپ سب مہربانی ایک جھوٹ بولیں گے تو آپ کا سہی سچ بھی کوئی نہیں مانے گا ! ہم پاکستانی جب بھی کوئی نئی ٹیکنالوجی آتی ہے پہلے ہاتھ اس کا غلط استعمال ہی کرتے ہیں !

Profilbild von Ferhad Blue
Ferhad Bluevor 1 Jahr

حرامخور کدھر گیا ہے مجھے بتاؤ کہ میں جا کر اس کا جوتوں سے استقبال کروں

Profilbild von Mehboob Alam
Mehboob Alamvor 1 Jahr

کسی انگریز نے صحیح کہا تھا پاکستان قبرستان ہے امیر لوگوں کی ساری زندگی یورپ میں گزرتی ہے دفن پاکستان میں ہوتے ہیں

Ähnliche Videos