Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ماشا اللّٰہ اب مولوی سڑکوں پے غنڈا گردی کرے گا ویڈیو بھی دلیری سے بنوا رہے ہیں تاکہ مزید لوگوں کو ڈرائیں اور ظاہر ہے کوئی انہیں پکڑنے والا تو ہے نہیں پگڑے گا تو یہ direct اسلام پے حملہ کہلائے گا

67,481 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

8 Yorum

Kashifsiddiqui profil fotoğrafı
Kashifsiddiqui2 yıl önce

وہ وقت بھی دور نہیں ہے کہ یہ خبیث مولوی عوام کو دین سے اتنی نفرت کروا دینگے کہ جہاں کوئ مولوی ٹائپ چیز نظر آئے گی تو اس کو پتھر ماری نگے۔ ان حرامزادوں کو ڈھیل دینے والا بھی ایک جرنل ہی تھا، جرنل ضیاء۔ اس سے پہلے یہ اپنی اوقات میں رہتے تھے۔ فوج کینسر ہے اس ملک کا۔

DPO Okara profil fotoğrafı
DPO Okara2 yıl önce

محترم شہری @yasminkhalid1 اس وقوعہ میں شامل دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ، ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی

Ansar Ghafoor profil fotoğrafı
Ansar Ghafoor2 yıl önce

اس بندے کی جان بھی جا سکتی تھی اگر مولوی سے تھوڑا اوپر نیچے ہو جاتا اللّہ کی پناہ ان سب مولویوں اور ان جیسے لاکھوں کروڑوں کو زندان میں رکھنا چاہیے

Zulqurnain profil fotoğrafı
Zulqurnain2 yıl önce

اس جاہل مولوی نے جو آہت پیش کی ہے اس کا بالوں خرید و فروخت چار آنے کا بھی تعلق نہیں ۔ افسوس کی بات یہ ہے یہ قرآن کی صاف تعلیمات پر حملہ آور ہے ، اور اسلام تشدد پسند دین کے طور پر پیش کر رہا ہے ۔۔

farooq syed profil fotoğrafı
farooq syed2 yıl önce

کیا عذاب بن گۓ ہیں یہ مذہب کے ٹھیکےدار

Azra Shamim profil fotoğrafı
Azra Shamim2 yıl önce

یہ توہین ہے جو یہ مولوی کر رہا ہے قران کی آیت کا ایک ٹکڑا لے کر توڑ موڑ کر پڑھ رہا ہے اور بلکل غلط ترجمہ کر رہا ہے وَقَرْنَ  فِى  بُيُوتِكُنَّ  وَلَا  تَبَرَّجْنَ  تَبَرُّجَ  ٱلْجَٰهِلِيَّةِ  ٱلْأُولَىٰ (سورہ الاحزاب ۳۳) یہ اور اس سے پہلے سے خطاب ازواج

zishan tahir profil fotoğrafı
zishan tahir2 yıl önce

دھشت گرد ملاں گرفتار کر لئے گئے ھیں

another chaudhary ☀️ profil fotoğrafı
another chaudhary ☀️2 yıl önce

اس بدمعاش کو پھڑ لیا گیا ہے ویسے

Benzer Videolar