Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ماشاءاللہ ایک اہل سنت بھائی نے حق بیان کر کے اپنی آخرت سنوار لی ہے 🫡
32,845 просмотров • 6 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 35

بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے اسوقت امت مسلمہ کو اتحاد کی ضرورت ہے جو آپ جیسے نوجوان ہی کروا سکتے ہیں

الحمد للہ اس وقت 90 % اتحاد ہے

@srafaqatzahra Bilkol 90 95 % awam es waqt Iran K 7 Hai Our main b Sunni Hu our Dil wa Jan say Iran K Liya duwa go Hu Allah kamyab krn

@srafaqatzahra Ameen

@Helpline5557 قران کریم کو تھام لو اور آپس میں لڑو نہیں ۔ سنی شیعہ بھائی بھائی

@Shehnazbano1214 یہ سارا فتنہ ضیاءالحق دجال نے شروع کرایا تھا اسرائیل اور امریکہ کے حکم پر جھنم میں جلتا رہے گا ہمیشہ آمین

@Shehnazbano1214 انشاءاللہ

انشاءاللہ ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین۴

اگر شیعہ سنی کا تضاد پیدا نہیں کرینگے تو ان کی دکانداری ختم ہوگی

بھائی آپ 100 فیصد صحیح کہ رہے ہیں اور قصر ہمارے جاہل شیعہ ذاکرین نے بھی نہی چھوڑی اور دوران خطابت فرقہ واریت کو ہوا دینے والے موضوع زیر بحث لاتے رہے اور مسلمانوں کے اندر نفاق پیدا کرتے رہے ۰ اللہ پاک ہم سب کو ایک امت ھوکر رہنے کی توفیق عطا کرے 🤲🏻🤲🏻🤲🏻

@simowabaj As of 2015, there were approximately 10,344 Sunni mosques estimated in Iran compared to 47,291 Shi'ite mosques. Many of these are centered in southeastern and western border regions. Wikipedia +1

اتحاد کو پارہ پارہ کرنے میں بعض شیعہ زاکرین اور کم علم مولویوں نے بھی بہت غلاظت پھیلائی ہے ایسے شیعہ جاہل واعظین کی سرزنش کرنا شیعہ نوجوانوں پر بھی واجب ہے

@stahakazmi absolutely

علماء الحمدللہ میں بھی ایک امی ادمی ہوں عالم نہیں ہوں لیکن علماء پہ ہمارا پورا اتوار ہے لیکن تیرے جیسے خود طیاق ہے نا اور بڑی داڑھی رکھ کے لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں لعنت ہی ادمی علماء الحمدللہ صحیح ہے لیکن تیرے جیسے بے غیرت ڈالر لینے والے کتے عوام کو خراب کرتے ہیں وہ تیرا داڑھی دی

@faisalrao_77 👍👍👍👍👍👍❤️❤️❤️❤️❤️

Bhai aap jannati hain ❤️❤️

Zabardast ❣️

🫡

او بے غیرت لعنتی تو سچ میں لعنتی سے بھی بدر ہوے اگر وہ تیری عمر رضی اللہ تعالی عنہ بی بی عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کے جیسے لوگوں کو گالی دیتے ہیں اور تم بولے گے کہ یہ صحیح ہے اور ایران والا کے ساتھ یہ عالم لوگوں نے کیا تھا اور اللہ

Beshak bhai jan mei bi sunni berlvi family sy ho Allah ki ksm muje nafrat hai in sunni molvio sy inho ny hamsha hume btya k shia kafir hai yh hai wo hai sb sy bady beghrt hai yh Pakistani mulla hain sb ki bt nhi kr rha jo hai beghrt bs unhy bol rha hn

Shukriya sir

جزاك اللهُ بھاٸی

آفرین مولی ساپ۔ دیر سے سہی درست ہونا چاہئے

Right 👍👍👍

💯

....

ماشاء الله

We are all muslims

People are waking up now.. 🫡 salute

Masha Allah. We need more videos like this. Subhan Allah

Agree

Mashallah

bhut khoob❤

Mashallah good

پاکستان کو شروع سے تفرقہ بازی، فساد و فتنوں کا اڈہ بنایا گیا تھا برصغیر میں پہلا فتنہ دیوبندی فرقہ بنا کر پھر قادیانی، اسماعیلی، بریلوی، بہائی وغیرہ بنا کر پلان کے تحت پاکستان کو قادیانیوں کا مسکن بنا دیا گیا اور ہر ادارے میں شامل کروایا گیا تبھی تمام فتنے یہیں سے جنم لیتے ہیں
Похожие видео
Sensitive content
انتہائی دلخراش مناظر 💔 جہلم میں جائیداد کی خاطر بھائی نے سگے بھائی کو تین ماہ سے زنجیروں کے ساتھ باندھ کر کتے کے ساتھ رکھا ھوا تھا اہل محلہ کی نشاندہی پر پولیس نے بازیاب کر کے ایف آئی آر درج کر لی
Afshan Latif
26,320 просмотров • 2 месяцев назад
Sensitive content
بھائی نے جوانی میں بھائی کی جائیدار ضبط کر لی اور اب جب کے بھائی مرنے والا ہے تو اب اس سے معافی مانگ رہا ہے اب بھائی معاف نہیں کر رہا اور جانے کا بول رہا ہے کے چلے جائیں خدارا کسی کا حق کھانے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ کیسے ایک بھائی اپنے بھائی سے معافی مانگ رہا ہے اور جانے والا ہے وہ معاف نہی کررہا کیونکہ حق کھانے والے کی وجہ سے مرنے والے نے اپنی زندگی بہت مشکلات سے کاٹی کیونکہ اس کا حق اس کا بھائی کھا گیا تھا، وہ کہتے ہیں نا کہ اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت🥹 یہ دنیا تو گزر جانی ہے لیکن اگلی دنیا ختم نہی ہونی خدارا زرا سوچیں کہ اگلے جہاں اس کا ہاتھ آپ کے گریبان پر ہوگا تب آپ کیا کریں گے🙏🙏🙏 اللہ پاک ہمیں ہدایت دے اور حق سچ اور حلال کھانے کی توفیق دے آمین 🤲
چوہدری قاسم
169,102 просмотров • 6 месяцев назад
Sensitive content
اس جوان نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر موٹرسائیکل بچا لی ہے۔
ترجمان⚔️
86,794 просмотров • 2 месяцев назад
