Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ماضی میں مختلف خواتین رہنماؤں کو کرپشن کے مقدمات بنا کر گرفتار کیا جاتا رہا لیکن عمران خان کی کسی بہن پر کرپشن کا مقدمہ نہیں ہے تینوں بہنوں کو 3 MPO کے کالے قانون کے تحت گرفتار کیا گیا یہ قانون فیلڈ مارشل ایوب خان اور جنرل ضیاء...

67,102 views • 10 hours ago •via X (Twitter)

12 Comments

Abrar Sultan e Aalam's profile picture
Abrar Sultan e Aalam10 hours ago

۔

Atif Munir's profile picture
Atif Munir10 hours ago

Sir ye asim sab ka time hai

Hafiz Muhammad Islam's profile picture
Hafiz Muhammad Islam10 hours ago

فتنہ قتل سے بھی بڑا گناہ ہے وہ فتنہ ہیں کرپشن تو انکا خاندانی کام ہے آ پ اتنے معصوم نہ بنیں

Hammad Jamil's profile picture
Hammad Jamil10 hours ago

Pakistan ma iss waqat demoracy 1% be nai ha Martial law hai. nah media azad hai na judicary nah he koi aur adara. ek adaray ne sary adary tabah krdiay

Official's profile picture
Official10 hours ago

تینوں بہنوں—علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیاز ی—کی 30 روزہ حراست 3-MPO کے تحت ہوئی ہے۔ دستیاب رپورٹس کے مطابق ان کے خلاف یہ حراست کرپشن کے مقدمات کے بجائے ’’امنِ عامہ اور پبلک سیفٹی‘‘ کی بنیاد پر کی گئی، جبکہ ان حراستی احکامات کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج بھی کیا گیا ہے۔ یہ معاملہ بنیادی سوال اٹھاتا ہے: کیا انتظامی حراست سیاسی اختلاف اور احتجاج کو روکنے کا ذریعہ بننی چاہیے؟ قانون کا اطلاق شفاف، غیرجانبدار اور عدالتی نگرانی کے تابع ہونا چاہیے۔ #ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا

شہباز منظور رانا's profile picture
شہباز منظور رانا10 hours ago

Hamid Pai program band ho Jana ay

overseas usa's profile picture
overseas usa10 hours ago

حامد میر صاحب، آپ کو بھی پتا ہے کہ مریم نواز کو کس نے گرفتار کیا تھا اور کس طریقے سے گرفتار کیا گیا تھا۔ یہ سب آپ اچھی طرح جانتے ہیں۔ یہ عمران خان نے تو نہیں کروایا تھا۔

GenLunMuneer's profile picture
GenLunMuneer10 hours ago

#27thSeptember InshaAllah

soy corazon's profile picture
soy corazon10 hours ago

ایک بہت بڑی غلط فہمی ہے کہ عمران خان نے محترمہ مریم نواز کو گرفتار کیا، مریم نواز کی گرفتاری عمران خان حکومت بننے 5 ہفتے قبل ے ہوئی تھی.

★ واحد خٹک ★'s profile picture
★ واحد خٹک ★10 hours ago

ماضی کی خواتین سیاسی اور خان سسٹرز غیر سیاسی ھیں۔۔

Iqtidar Hussain's profile picture
Iqtidar Hussain10 hours ago

ان پراڈکٹس کا بائیکاٹ شروع کرو میرے پاکستانیوں

Asghar Naqvi Asghar Naqvi's profile picture
Asghar Naqvi Asghar Naqvi10 hours ago

بلیک ہے یا وائٹ ہے ۔اس دفعہ کے تحت گرفتار ہونے والے لوگ قیدی نہیں نظر بند ہوتے ہیں ۔اصغرخان سالوں اپنے گھر میں نظربند رہے ۔ بہتر ہوتا ان کو بھی اپنے گھر میں رکھا جاتا۔

Related Videos

کل عمران خان کی بہنوں کے ساتھ جو رویہ رکھا گیا اور ان کی بے توقیری کی گئی، یہ لاقانونیت کی انتہا ہے۔ جیل مینول کے مطابق ملاقاتیں عمران خان کا حق ہیں۔ عمران خان کا حق ہے کہ ان کے سیاسی رفقا ان سے ملاقات کریں۔عدالت کے لارجر بینچ کے فیصلے بھی موجود ہیں، ان فیصلوں کا احترام نہ کرنا کیا پیغام دیتا ہے۔ کیا اس ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے ۔ کیا عدالت اور قانون کی کوئی حیثیت باقی رہ گئی ہے کیا یہ ملک ذاتی خواہشات، ڈنڈے اور زور کے بل پر چلے گا۔ ہم عمران خان کی بہنوں کے ساتھ روا رکھے گئے رویے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ صوبائی وزیر مینا خان اور رکنِ قومی اسمبلی شاہد خٹک کو کیوں گرفتار کیا گیا۔ صوبائی وزیر مینا خان اور رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک نے کون سا غیر قانونی کام کیا تھا۔ ہم دونوں رہنماؤں کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔ فارم 47 کی حکومت کے پاس عوامی مینڈیٹ نہیں ہے۔ ناجائز حکومت قانون پر قانون بنا رہی ہے۔ 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کسی طور عوامی مفاد کے مطابق نہیں ہیں، یہ ترامیم آئین سے متصادم ہیں،۔عوام سے ان کے نمائندے چننے کا حق چھین لیا گیا ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ 1973 کا آئین اصل شکل میں بحال کیا جائے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ بے گناہ اسیران کو رہا کیا جائے۔ ہم خبردار کرتے ہیں کہ اگر کل جیسے واقعات نہ رکے تو حالات کسی کے قابو میں نہیں رہیں گے۔

Asad Qaiser

23,800 views • 10 months ago