Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ماں جی آپ کو سلام!!
10 Kommentare

ماں جی کی اِس للکار نے آج کے دِن کی ساری مایوسی کو دھو ڈالا۔ خواجہ آصف جیسے بزدل انسان کو آج شرم سے ڈوب مرنا چاہئے جو عورتوں پر ظلم کر کے اپنے مخالفین کو توڑتا رہا لیکن وہی بہادر عورت اُسکے سامنے ڈٹ گئی۔ شرم کرو خواجہ آصف۔

عثمان ڈار خوش قسمت ہے کہ ایسی بہادر ماں کا بیٹا ہے وہ

جینے کی بات سے یاد آیا ۔ کس حال میں تم رہتے ہو گے۔

ساری محنت ایکٹنگ دو گھنٹے میں ضائع ہوگئی۔۔۔ کہانی میں نیا ٹوئسٹ آگیا

بسم اللہ ماں جی 🫡

کمپنی کو پیغام

ماں جی چاگئی 🙌🙌

"اے میرے رب! اب "وہ" کیا کریں گے... اماں جی نے صرف ایک منٹ میں پوری ٹالک شو کو اڑا دیا. . میں یقین کرتا ہوں کہ ان سے رابطہ کیا جائے گا اور ان کو بتایا جائے گا کہ آپ کے بیٹے کی زندگی آپ کے ہاتھوں میں ہے، لہذا براہ کرم اپنے پیغام کو واپس لیں"

یہ اعتراف کررہی ہے کہ عثمان ڈار نے خواجہ آصف کے خوف سے سیاست چھوڑ دی سیلوٹ 🫡 😂🙈😅

اللہ تعالی آپ کی ساری دعائیں پوری کرے انشاءاللہ جلد آپ کا بیٹا آپ کے پاس ہوگا۔
