Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ماہرنگ بلوچ کا آئی ایس پی آر پہ جوابی وار!

90,374 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

7 Kommentare

Profilbild von NO NAME
NO NAMEvor 1 Jahr

اگر مہرنگ حب الوطنی کی علامت ہے تو پھر میں قائدِاعظم ہوں۔ بات دہشت گردی کی نہیں ہے، اصل مسئلہ یہ ہے کہ یہ خاتون پاکستان کی ریاست کو تسلیم ہی نہیں کرتی۔ کئی مواقع پر یہ بلوچستان کی آزادی کا نعرہ لگا چکی ہے۔ کسی کو بھی اپنی رائے کا حق حاصل ہے، لیکن ذرا دنیا میں کوئی ایک ریاست دکھائیں جو ایسے عناصر کے خلاف کارروائی نہ کرے جو کھلے عام علیحدگی کا اعلان کریں۔ آپ لوگ ہر اُس شخص کا تھوکا ہوا بھی چاتنے کو تیار ہو جاتے ہیں جو پاکستان کے خلاف بات کرے، صرف اس لیے کہ وہ آپ کی وقتی سیاسی ترجیحات کے مطابق بول رہا ہوتا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ حب الوطنی کے معیار آپ نے اتنے گرادیے ہیں کہ جو ریاست کا جھنڈا جلائے وہ انقلابی، اور جو آئین کی بات کرے وہ غدار بن جاتا ہے۔ قوموں کو جذبات نہیں، اصول اور ریاستی سالمیت جوڑ کر رکھتے ہیں۔ بلوچستان کے مسائل حل طلب ہیں، مگر ان کے حل کی راہ پاکستان کے آئین اور وفاق میں ہی ہے، نہ کہ علیحدگی کے نعروں اور ریاست دشمن بیانیوں میں۔

Profilbild von Fahim🇵🇰
Fahim🇵🇰vor 1 Jahr

آپ نے عمران خان کے بارے میں بالکل ٹویٹ چھوڑ دیں کیا وجہ ہے ؟

Profilbild von Hafeez
Hafeezvor 1 Jahr

قائد عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

Profilbild von M.Arif
M.Arifvor 1 Jahr

So brave lady

Profilbild von Salman Khan
Salman Khanvor 1 Jahr

سب کو پتا ہے ای ایس پی آر ایک جھوٹا ادارہ #FreeImranKhan

Profilbild von Solar Heavy
Solar Heavyvor 1 Jahr

- Come Around

Profilbild von Ali Malik
Ali Malikvor 1 Jahr

ماہرنگ بلوچ کیلئے دیسی مرغی کا تحفہ اور درجن انڈے بونس 🤣

Ähnliche Videos