Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ماہرنگ بلوچ کی لرزا دینے والی باتیں 💔💔 ہم شرمندہ ہیں 🙏🏻
297,755 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

کیا یہ ہے ریاست ماں جیسی؟

💸 Earn Passive Income with Dotsama Badges! 💸 Hold a Dotsama Badge to get a share of 50% of marketplace revenue! Stake, earn, and grow alongside us. 🚀(Minting Soon) Want a free @Astarllama NFT? Follow, repost, and drop your 0x wallet below for an airdrop! 🪂 #NFT $ASTR $GLMR

جب تک مزاحمت نہیں ہوگی تب تک کامیابی نہیں ملے گی۔

بلوچوں کا دکھ تب محسوس ہوا جب پنجاب میں گھروں میں گھس کر عورتوں پر ہاتھ اٹھائے گئے، گھروں میں توڑ پھوڑ کی گئی، بچے اٹھا کر کئی کئی روز غائب کیے گئے۔ بلوچ بھائیوں ہم شرمندہ ہیں آپ سے۔

We all should stand together as we can understand her pain more now

بسس باتیں ہی ہیں سوال تو یہ ہے باقی بلوچ مردوں کی غیرت کیوں سو رہی ہے؟؟؟؟

jab hamary apny ghar aagh lagi tab Balochistan ka dard mehsoos how

ان بلوچوں کے ساتھ بہت ظلم ہے پہلے ہم بے خبر تھے

ایک ایک لفظ اس کا سچ ہے 💯 اللؔہ کرۓ اندرون سندھ میں بھی کوئی ایسی بیٹی پیدا ہو تو واقعات سندھ کی مٹی میں دفن ہیں وہ آپ کی آنکھوں سے نیند چھین لیں گے 💯 اسی طرح پنجاب کے غریب بھی کم مظلوم نہیں کہ اُن پر ظُلم ڈھانے والے پنجابی خود ہی ہیں پختون عورت بھی غیرت کی سولی پہ لٹکتی ہے 💯

So sad 😢😢 Literally we are ashamed and embarrassed what happened to our brothers and siaters in Baluchistan, inhumane bizarre actions 😢
