Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Loading video...
Video Failed to Load
مُبارک ہو...!!! ہم نے ماؤں کو فتح کر لیا 💔
283,390 views • 3 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

@PTIofficial تم اپنی اتنی سی کامیابی پر خوش نہ ہو۔۔۔تم نے لوگوں کے دلوں کو توڑا ہے۔انشاءاللہ نوشتہ دیوار پڑھ لو۔۔۔۔۔

ابھی دو ہفتے پہلے فیصل آباد کی یہ مائی نیازی کی پیشی پر اپنا کینسر والا بچہ گھر چھوڑ کر اسلام آباد میں ججوں کو عمران خان کے پیغامات پہنچا رہی تھی انکی شکلیں دیکھیں یہ کتنے جھوٹے لوگ ہیں

In bahadur maoon, betiyun, behnoon ko tornay k lie inhein kamar jhuka k khud kis had tak girna para aur ye samajhtay hain inki jeet hoi.

@PTIofficial We all inshallah meet again after this dark night

@PTIofficial بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے، دیا جب بجھنے لگتا ہے تو اس کی روشنی تیز ہو جاتی ہے اس کے بعد وہ بجھ جاتا ہے، یہی حساب اس امپورٹڈ حکومت اور ان کے ہینڈلرز کا ہے یہ بھی اپنی انتہاء پر پہنچ گئے ہیں، اس سے آگے پستی ہی پستی ہے،

Bht takleef ki bat ha iss mulk main ab rehna bht mushkil ho gea log apni izzat bachaien ya siyasat krn ?? Yh kbi b PTI ko nhi choorty thy sochien Kitna pressure ho ga in py Jo itny loyal log siyasat choor rhy Allah sb dekh rha h or Woi zalim ko barbaad kry ga Insha'Allah 🤲

@PTIofficial

بنگال میں بھی ماؤں اور بہنوں کو فتح کیا تھا۔ انجام بہت برا ہوا تھا یہاں بھی ایسا ہوگا ۔ یہ ہر گلی محلے میں سرنڈر کریں گے۔

@PTIofficial افسوس صد افسوس
