Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

مبینا طور پر عدالت نے قتل کے ملزم کو بری کر دیا لیکن مقتول کے ورثا نے اسے عدالت میں گولی مار کر قتل کر دیا۔ یہ واقعہ انصاف، قانون اور انتقام کے درمیان ایک تلخ بحث کو جنم دیتا ہے۔ #Judiciary #Justice #MurderInCourts

80,943 görüntüleme • 4 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

10 دسمبر 2024 کو پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے تین افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کر دیا تھا۔ ان کے اہلِ خانہ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران میڈیا سے بات کی، جس میں اتفاق منظور اور ان کے دو بھائیوں کی جبری گمشدگی کے حوالے سے تفصیلات بتائی گئیں۔ بعدازاں، اتفاق منظور کے دونوں بھائیوں کو رہا کر دیا گیا، لیکن پرسوں رات ایک دھماکے میں اتفاق منظور کو قتل کر دیا گیا۔ اسی دوران، ایک اور واقعہ میں، نوجوان جہانزیب کو ہوشاب میں احتجاجی دھرنے کے دوران کچھ ریاستی کارندوں نے گاڑی سے ٹکر مار دی۔ جہانزیب کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، لیکن کل رات وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ روزانہ کی بنیاد پر افراد کو جبری طور پر لاپتہ کیا جا رہا ہے اور قتل کیا جا رہا ہے، جو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، انسانی حقوق کے اداروں سے دوخواست ہیکہ بلوچستان میں ہونے والی ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کے خلاف نوٹس لیں۔

Sammi Deen Baloch

13,828 görüntüleme • 1 yıl önce

خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں شوہر نے فائرنگ کر کے اپنی ناراض بیوی کو بازار میں قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو مینگورہ شہر کے قریب بنڑ روڈ پر ایک خاتون پر گولی چلائی گئی جو موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ خاتون کے ہمراہ ان کا پانچ سال کا بیٹا بھی ماں کو خون میں لت پت دیکھ کر بچہ روتا رہا۔ عینی شاہدین کے مطابق بیٹا اپنی ماں کو ہسپتال لے جانے کے لیے لوگوں کو چیخ چیخ کر مدد کے لیے بلاتا رہا، قریب کھڑے لوگوں نے زخمی خاتون اور بچے کو ایمبولینس میں ڈال کر ہسپتال بھجوا دیا مگر خاتون زخموں کی تاب نہ لا سکیں اور چل بسیں۔ ایس ایچ او جان عالم نے بتایا کہ ’ملزم خاتون کا شوہر ہے جو گولی چلا کر بھاگ گیا تھا، ملزم گرفتار ہے اور آلہ قتل بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔‘ ’خاتون کی شادی سنہ 2014 میں ہوئی تھی مگر سنہ 2019 کے بعد گھریلو ناچاکی کی وجہ بیوی اپنے والدین کے ساتھ رہنے لگی۔ ملزم کے دو بچے ہیں جو اپنی ماں کے ساتھ رہتے تھے۔‘ انہوں نے مزید بتایا کہ میاں بیوی کے درمیان تنسیخ نکاح کے معاملے پر کیس بھی زِیرسماعت ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ اپنے بچوں کا خرچہ اٹھانے کے لیے گھروں میں کام کرتی تھی، وقوعہ کے وقت بھی خاتون اپنے بیٹے کے ہمراہ کام پر جارہی تھی کہ شوہر نے راستے میں گولی مار کر اسے ہلاک کر دیا۔ ملزم نے اعتراف جرم کر لیا ہے جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ #sawat #viralpost

Shahid Saqlain Lak

26,844 görüntüleme • 3 yıl önce