正在加载视频...
视频加载失败
مجرم رہا ہونے کے بعد گھر پہنچنے پر
636,436 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
8 条评论

صداقت عباسی اپنی ماں سے ملتے ہوے زار و قطار روتے ہوے الله جانے ان پر کتنا ظلم ہوا ہوگا انکا زبردستی بندوق کے زور ویڈیو ریکارڈ ہو چکا ہے جو کسی بھی وقت ا سکتا ہے پی ڈی ایم میں شامل جماتیں اور ریاستی ادارے یاد رکھیں عوام اس ظلم اور جبر کو کبھی نہیں بھولے گی

مغوی انٹرویو کے بعد گھر پہنچ گیا! جرنیلی ٹولے پہ لعنت

Allah I can't control my tears Allah Asim munir or Co ko Is dunya or akhirat may ruswa kare

رولا دیا یار 😭😭😭 اس ظلم کا حساب یہ ضرور دیں گے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی

یہ اپنے بچوں کے پاس پہنچ گئے لیکن یہ بھی ظلم عظیم ہے کہ آپ خود کو بچانے کیلئے ایک مظلوم و بیگناہ کے خلاف گواہ بن جائیں اور اسے ظالموں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیں چاہے وہ اسے خدانخواستہ تختہ دار پر لٹکا دیں یا پابند سلاسل کر دیں ۔

You Know everything Ya Allahhhhhh 😭💔💔

مائیں سب کی سانجھی ہیں کوئی سیاسی ورکر ہو کسی بھی پارٹی کا ہو ماں آپ کو سلام

Bhai ye log bohat badi quarbani dey rahay thay Allah inki aur in k gharwalo ko heefazat karay ameeen ... jab baat family pe aaty hai izzat pe aaty hai achay se acha banda himmat har jata hai 🥺
